21/02/2024
____
*لو جی قصور کے علاقے سے ایک اور #بابا واہ شاہ چوری ہوگیا ۔*
*سکھ سردار قبر کھود کر زیورات لے گئے*
* #بابا واہ شاہ بھی گیا*
*آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ، پورا دربار بنا ہوا تھا ،*
*عرس ، نذرانے اور عقیدت بھی ہوتی تھی ، پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔*
*یہ واقعہ ضلع قصور ، ڈاکخانہ عثمان والا ، گاٶں نجابت کا ہے ،*
*یہ جو قبر کی کھداٸی نظر آرہی ھے ، اس قبر کو لوگوں نے کئی سالوں سے کسی بزرگ کی قبر سمجھ کر مزار بنا رکھا تھا*
*اور گیارھویں شریف کی دیگیں بھی چڑھایا کرتے تھے ،*
*اس بزرگ کا نام لوگوں نے بابا جی واہ شہید رکھا ہوا تھا ،*
*کل رات کچھ سکھ سردار آئے جو ان کے بڑوں نے 1947 میں اپنا سونا اور چاندی چھپا کر رکھا تھا ، وہ نکال کے لے گٸے*
*اور دربار والے دیکھتے ہی رہ گٸے*
*اور اپنا واہ شہید ڈھونڈتے رہ گٸے ۔*
* #بابا واہ شاہ شہید 😂*
*( منقول )*
___