AKS Production Official

AKS Production Official AKS Production Officials
Song Story Novel Pontry

18/10/2021

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔

17/10/2021

میں سوچ رہا ہوں کہ آپنا پہلا ناول شروع کر دو۔
پھر کیا خیال ہے۔

میری دھڑھکن کی بندش پہ زمانے کے مسیحا نےمجھے عشق کا مرض لکھا تجھے اُس کی دوا لکھا
17/10/2021

میری دھڑھکن کی بندش پہ زمانے کے مسیحا نے
مجھے عشق کا مرض لکھا تجھے اُس کی دوا لکھا

تو میری جان ہیں دل کا جہان ہیںہونے سے تیرے میری زندگی میں بہار ہیں
14/10/2021

تو میری جان ہیں دل کا جہان ہیں
ہونے سے تیرے میری زندگی میں بہار ہیں

بٹھا کہ یار کو پہلو میں رات بھر عالبجو لوگ کچھ نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال کرتے ہیں
13/10/2021

بٹھا کہ یار کو پہلو میں رات بھر عالب
جو لوگ کچھ نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال کرتے ہیں

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے اللّٰہ تعالٰی محروم کی مغفرت فرمائے آمین۔
10/10/2021

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے اللّٰہ تعالٰی محروم کی مغفرت فرمائے آمین۔

08/10/2021

تمام اہل اسلام کو محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مہینے کا چاند مبارک ہو

ناراض ناراض لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کیہم زندگی گروی رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
07/10/2021

ناراض ناراض لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی گروی رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کادیکھ کتنا بدگمان ہوں میں
02/10/2021

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں

جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک بہتتیرے گل کے پہلو میں بہکے رہا ہے
30/09/2021

جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک بہت
تیرے گل کے پہلو میں بہکے رہا ہے

Upcoming Novel  گلگت بلتستانخان حویلیقاسم خان اور ہاجرہ خان پسند کی شادی۔ان کے پانچ بچے تھے۔بہرام خان اور فاخرہ خان گھر ...
26/09/2021

Upcoming Novel



گلگت بلتستان

خان حویلی

قاسم خان اور ہاجرہ خان پسند کی شادی۔
ان کے پانچ بچے تھے۔

بہرام خان اور فاخرہ خان گھر والوں کے پسند کی شادی۔
ان کے تین بچے ہیں۔
بڑا بیٹا اسفندیار خان عمر 27 سال ہیرو۔
چھوٹا بیٹا شاہ خان عمر 25 سال۔
چھوٹی بیٹی مومنہ خان عمر 19 سال۔
قاسم خان کے بڑے بیٹے کی فیملی

یوسف خان اور حرا خان پسند کی شادی۔
ان کے دو بچے ہیں۔
بڑی بیٹی سجل خان عمر 23 سال۔
چھوٹا بیٹا اسد خان عمر 20 سال۔
قاسم خان کے دوسرے بیٹے کی فیملی

جنت خان اور ناصر خان گھر والوں اور پسند کی شادی۔
ان کا ایک بیٹا ہیں۔
افنان خان عمر 23 سال۔
قاسم خان کی بیٹی کی فیملی

گلاب خان اور ندیم خان پسند کی شادی۔
ان کی ایک بیٹی ہیں۔
دلکش خان عمر 20 سال۔
قاسم خان کی دوسری بیٹی کی فیملی

ولید خان اور ایمان خان پسند کی شادی۔
ان کے تین بچے ہیں۔
بڑی بیٹی بہار خان عمر 25 سال ہیروئین۔
چھوٹی بیٹی گل خان عمر 20 سال۔
چھوٹا بیٹا کہف خان عمر 19 سال۔
قاسم خان کے سب سے چھوٹے بیٹے کی فیملی

زہرہ قریشی عمر 24 سال بہار خان کی دوست۔
حیدر قریشی عمر 25 سال اسفندیار خان کا دوست۔
یہ دونوں بہن بھائی ہیں۔

سمیر خان عمر 27 سال بہار خان کا موبولا بھائی اور اسفندیار خان کا دوست۔
زرنش خان عمر 26 سال فاخرہ خان کی بھانجی اور اسفندیار خان کی موبولی بہن۔

یہ ناول بہت زبردست ہوگا۔

حسرت یہ کے تم میل جاؤتمنا یہ کے عمر بھر کے لیے
23/09/2021

حسرت یہ کے تم میل جاؤ
تمنا یہ کے عمر بھر کے لیے

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKS Production Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share