Jammu Kashmir

Jammu Kashmir Verified from UN.

08/01/2026
08/01/2026
12/05/2024

میرے کشمیر کی خیر💙

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
03/12/2023

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

ایک مشہور کالم نگار نے لکھا تھا کہ علی گیلانی نیلسن منڈیلا سے بڑے سیاسی لیڈر اور مزاحمت کار ہیں ۔اور اس میں کوئی دو رائے...
30/08/2022

ایک مشہور کالم نگار نے لکھا تھا کہ علی گیلانی نیلسن منڈیلا سے بڑے سیاسی لیڈر اور مزاحمت کار ہیں ۔
اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے ۔
نیلسن منڈیلا نے زندگی کا بیشتر حصہ جیل میں گزارا اور مردِ حُر سید علی گیلانی نے زندگی کے 72 برس مقتل میں گزارے۔
اور مقتل میں بھی ایسے گزارے کہ خاموش نہیں رہے بلکہ قابضین کی آنکھوں میں لگاتار کھٹکتے رہے۔
موجودہ دور میں حسینی کردار کی مثال دیکھنا چاہے کوئی تو گیلانی صاحب کی زندگی کو دیکھے ۔
جو تہ خاک ہونے کے بعد بھی ہندوستان کیلئے خوف کی علامت رہا۔ تصور کیجئے کہ جس کے جسد خاکی سے بھی دشمن خوف کھائے وہ کیسا مردِ مجاہد ہو گا۔
سیّدی کی آذان اس روئے زمین پہ گھونجتی رہے گی۔

سیّد علی گیلانی کا پہلا یوم وفات۔

ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا زخم جیت کر نقد جاں ہار کر.💔

14/08/2022

Muzaffarabad

Address

Muzaffarabad
VERIFIED

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share