Entertainment and Gaming

Entertainment and Gaming for informative videos fun
islamic videos etc..All kind of videos. no information

17/09/2022

دارلحکومت مظفرآباد کے مضافات بالخصوص وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برف باری (شاردا)نیلم سے براہ راست۔۔
لائک کمنٹ اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔۔۔

14/09/2022



Like❤️. Comment 💌. Follow✌️

Simone e simaria
Tour Eiffel
TourRadar
PGA TOUR
DP World Tour
MAGCON Tour
Sale Tour
Ajkerdeal.com
AJK Stories
AJK Job Ads Helper
Ajk Assembly
Ajk Politics
City News AJK
Ajk Builders Real Estate

08/09/2022
زندگی کی سب سے بڑی دولت روپیہ پیسہ نہیں ہوتا بلکہ سب سے بڑی دولت وہ مخلص محبت اور عزت ہے جو لوگ آپ کو سچے دل سے دیتے ہیں
22/05/2021

زندگی کی سب سے بڑی دولت روپیہ پیسہ نہیں ہوتا
بلکہ سب سے بڑی دولت وہ مخلص محبت اور عزت ہے
جو لوگ آپ کو سچے دل سے دیتے ہیں

‏حالات کیسے بھی ہوں شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے کیونکہ یقین جانئے میری اور آپکی زندگی لاکھوں لوگوں  سے بہتر ہے۔
22/05/2021

‏حالات کیسے بھی ہوں شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے
کیونکہ یقین جانئے میری اور آپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے۔

 #مولانا جلال دین رومی۔۔👇👇👇
21/05/2021

#مولانا جلال دین رومی۔۔👇👇👇

بروزِ حشر غلاموں کا راز فاش نہ ہوبھرم ہمارا سرِ حشر پاش پاش نہ ہو بھلاؤں یادِ شہِ ذی وقار جس لمحےوہ ایک لمحہ مری زندگی ...
21/05/2021

بروزِ حشر غلاموں کا راز فاش نہ ہو

بھرم ہمارا سرِ حشر پاش پاش نہ ہو



بھلاؤں یادِ شہِ ذی وقار جس لمحے

وہ ایک لمحہ مری زندگی میں کاش نہ ہو



حضور آپ کے قدمین میں قلم میرا

سخن شعار ہو لیکن سخن تراش نہ ہو



مرا غرور بنیں حرفِ نعت محشر میں

مدیحِ سرورِ عالم مرا معاش نہ ہو



ہر ایک شخص تری جستجو میں سر گرداں

ہے کون جس کو ترے قرب کی تلاش نہ ہو



بلایا جائے سرِ حشر جب غلام ترا

ترے غلام کی رسوائی کا تماش نہ ہو



حضوریاں ہوں ترے در پہ اس قدر کامل

جبیں جھکے تو مرے دل میں ارتعاش نہ ہو



اشفاق احمد غوری

20/05/2021

تجلّی نار تھی یا نور ، نہ تم سمجھے ، نہ ہم سمجھے
جلا کیوں کر یہ کوہِ طور ، نہ تم سمجھے ، نہ ہم سمجھے

وہ شہ رگ سے بھی ہے نزدیک ، یہ قرآن کہتا ہے
ہے شہ رگ ہم سے کتنی دور ، نہ تم سمجھے ، نہ ہم سمجھے

مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ...

We support Palestine from pakistan     ❤️Sultan Salahaddin Ayubi ❤️    👌👌free palestine 👌👌
18/05/2021

We support Palestine from pakistan ❤️Sultan Salahaddin Ayubi ❤️ 👌👌free palestine 👌👌

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923109057793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment and Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Entertainment and Gaming:

Share