ایران voice

ایران voice DM or Email us to feature your brand.
🚀 Let's create something beautiful together!

"Kya aap chhotay creator ko support karain gay? 💔🥺"
25/08/2026

"Kya aap chhotay creator ko support karain gay? 💔🥺"

Sahil ki r**t ke neche chhupi aik purasrar aur sehar angez makhlooq...

✨ بالکل فیس بک کی طرح کام کریں اور زبردست آرننگ کریں! 💰​نہ Reused Content کا ڈر، نہ کوئی پریشانی! بس اپنا روز کا کنٹینٹ ...
20/08/2026

✨ بالکل فیس بک کی طرح کام کریں اور زبردست آرننگ کریں! 💰
​نہ Reused Content کا ڈر، نہ کوئی پریشانی! بس اپنا روز کا کنٹینٹ پوسٹ کریں—آپ جتنے زیادہ ویوز کمائیں گے، اتنی ہی زیادہ آپ کو آرننگ ہوگی! 🔥
​ہماری اس پیاری فیملی کا حصہ بنیں، میں ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہوں۔ ❤️
​👇 ڈاؤن لوڈ لنک میں نے پہلے کمنٹ میں پن (Pin) کر دیا ہے، وہاں سے کلک کر کے ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!

19/08/2026

😔​"I humbly request everyone to pray for Aizal and voice your support for her justice. Please share this post with your friends as much as possible, and demand in the comments that those monsters be given the death penalty. They should be publicly hanged at a city square, their limbs severed, and their bodies cut to pieces and fed to dogs,😡 so that no one ever dares to commit such a horrific crime against innocent children again."😥

ایران کا ’لاپتہ پائلٹس‘ کی تلاش کے لیے ماہرین کی ٹیم کو قطر میں داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہقطر کی جانب سے ایرانی پائلٹ...
18/08/2026

ایران کا ’لاپتہ پائلٹس‘ کی تلاش کے لیے ماہرین کی ٹیم کو قطر میں داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ
قطر کی جانب سے ایرانی پائلٹس کو حراست میں لینے کی تردید کے بعد ایران نے کہا ہے کہ قطر مزید تحقیقات کے لیے ایرانی فضائیہ کے ماہرین کی ٹیم کو قطر آنے کی اجازت دے۔

ایرانی مسلح افواج کی گمشدہ فوجی اہلکاروں سے متعلق کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل باقر زادہ نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ ایرانی فضائیہ کے ماہرین قطر میں تحقیقات کے لیے کئی ماہ سے منتظر ہیں، لیکن قطر اس میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

اس سے قبل قطر کی وزارت خارجہ نے ایران کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا تھا کہ تین ایرانی پائلٹوں کو ’گرفتار‘ یا ’یرغمال‘ بنایا گیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں، اس نوعیت کے گمراہ کن بیانات حیران کن ہیں۔

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ مارچ میں دو ایرانی لڑاکا طیاروں نے قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ ان کے مطابق، قطری حکام نے پائلٹوں سے رابطہ کرکے ان کے مقررہ راستے کی تصدیق کرنے کی کوشش کی، تاہم متعدد پیغامات کے باوجود کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

I'm Single From iran 🇮🇷 And You
16/08/2026

I'm Single From iran 🇮🇷 And You




05/08/2026

IRAN ZINDABAD 😢🇮🇷

04/08/2026

Don't stop talking about Iran
ایران voice

01/08/2026

We don't forget you

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایران voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category