Pagal log

Pagal log pagal log

12/02/2021

دیکھا جو دل کی آنکھوں سے ہم نے انھیں
سادگی میں بھی انتہائ حسین لگے وہ ہمیں💗

07/02/2021

بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😎🤣

07/02/2021

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں😂

06/02/2021

ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئی
ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے
یہ ہیں میری اہلیہ!۔
پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا
اب “بلڈ پریشر” کا ہے😂🤣

06/02/2021

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں
شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے
😆

06/02/2021

بیوی اور سورج میں مشابہت
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔
🤣🤣

06/02/2021

ڈاکٹر: آپ کے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں اگر آپ ان کا خیال رکھیں، ٹینشن نہ دیں،لڑائی نہ کریں اور ان کی خُوب خدمت کریں...!!!😱😱
شوہر: کیا کہا ڈاکٹر نے؟؟؟
😂😜😜🤭😆👌👌
بیوی: ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے

06/02/2021

بیوی: سنو جی میں نے آپ کے برتھ ڈے کے لیے اتنے مست کپڑے لیے ہے کے بس پوچھو ہی مت
شوہر: لو یو جانو، لاؤ دکھاؤ
بیوی: ہاں ابھی پہن کر دکھاتی ہوں😂🤣🤣🤣

06/02/2021

کھانا بنانا سیکھ رہی ہوں
اگر کبھی وہ۔۔گھر نہ ہوں گے تو
🤔🤔😂😜
کیا میں بھوکی رہوں گی🤣😅

06/02/2021

بیوی اجی سنتے ہو
شوہر سنتا ہی تو ہوں بولنے تو تم دیتی نہیں 😂🤣😂🤣🤣

06/02/2021

شوہر اور بیوی کھانا کھا رہے تھے
شوہر نے کھانا کھا کر پلیٹ دھو کر رکھ دی
بیوی نے کہا کردیا نا عزت کا فالودہ
یہ گھر نہیں ہوٹل ہے😂🤣😂

Address

Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pagal log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category