Fari life

Fari life دل بھی اک ضد پہ اڑا ہے کسی بچے کی طرح،
یا تو سب کچھ ہی اسے چاہیے یا کچھ بھی نہیں۔💔💘

05/08/2026

مجھے الفاظ ہی نہیں، لہجے بھی یاد رہتے ہیں۔😏🥀✨

04/08/2026

دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے،🤐
وہ رشتے بھی خریدتے ہیں، نبھاتے نہیں ہوتے۔😔🖤🥀

04/08/2026

سامنے اپنائیت کا لبادہ اوڑھے رہے،😕
پیٹھ پیچھے ہمیں ہی تماشہ بناتے رہے۔😓💔✨

04/08/2026

سارے چہرے بےنقاب نہ کر، اے زندگی،🫥
کچھ لوگوں سے اب بھی پیار ہے مجھے۔🤐🖤🥀

04/08/2026

زندگی نے یہ سبق بھی خاموشی سے دے دیا،🙃
ہم ہر کسی کی زندگی میں ہمیشہ خاص نہیں رہتے۔😓💫🥀🖤

04/08/2026

اب بن کر دکھانا ہے۔😓💔🥀

04/08/2026

ہمیں ایسے رشتوں کی ضرورت ہی کیا،☹️
جو ساتھ کم اور تماشہ زیادہ بنائیں۔🤐💔🥀

04/08/2026

اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی سوال باقی ہے،😢
تو جس کے ساتھ خوش ہے، ہمیشہ خوش رہ۔💔✨🥀

04/08/2026

تمہارے بدلنے نے نہیں توڑا مجھے،🥲
اپنے ہی اعتبار نے شرمندہ کر دیا۔😓💔✨

03/08/2026

نظر انداز ہونے لگو تو پلٹ کر نہ دیکھنا،😓
جہاں قدر نہ ہو، وہاں ٹھہرنا بھی نہیں۔😢💘✨🌸

Address

Model Town
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fari life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category