Dekhi Aysi Duniya

Dekhi Aysi Duniya lovely poetry lovers

*لرنر کی فیس 200 روپے ہے*رش سے بچو اور ٹائم بچاؤگھر بیٹھے اپنا لرنر بنواؤں03058711928Only WhatsApp
14/12/2023

*لرنر کی فیس 200 روپے ہے*
رش سے بچو اور ٹائم بچاؤ
گھر بیٹھے اپنا لرنر بنواؤں

03058711928
Only WhatsApp

*نصیر اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ورنہ💖**کہاں رُکتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے😍*❤️Vote for Crain
06/12/2023

*نصیر اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ورنہ💖*
*کہاں رُکتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے😍*
❤️

Vote for Crain

30/11/2023

TikTok funny

31/08/2023

بجلی کا بل اول تو ادا نا کریں اگر کرنا ہے تو Partial پیمنٹ کریں.
صرف وہ جو بجلی کی قیمت بل پر درج کی گئی ہے اور کوئی ٹیکس یا ٹیوی والی فلم کے چکر میں نا پڑیں.

15/08/2023

بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا ایک نقصان یہ ہے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ہے

09/08/2023
*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات**1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،...
08/07/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*
*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26
*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

جو لوگ فیملی کے ساتھ سفر کر رہے ہیں کوشش کریں کہ جلد  گھر پہنچیں ، خاص کر بیٹیاں اور بہنیں بازاروں میں جانے یا سفر سے گر...
06/07/2023

جو لوگ فیملی کے ساتھ سفر کر رہے ہیں کوشش کریں کہ جلد گھر پہنچیں ،
خاص کر بیٹیاں اور بہنیں بازاروں میں جانے یا سفر سے گریز کریں۔۔۔
بلاوجہ کے مناظرے میں شرکت یا گفتگو میں حصہ لینے سے بچیں
سوشل میڈیا پر الفاظ کے چناؤ کا خیال رکھیں ،

آپ ایک ایسے ملک میں ہیں عزت اور جان کی ٹکے بھر قیمت نہیں۔

جنہوں نے احتجاج کرنا ہے کریں مگر یہ خیال رکھیں کہ کسی غریب کے بچے کو نقصان نہ ہو،
کسی کے املاک کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں،

اور جن کو خوشیاں ہو رہی ہیں پلیز اپنا اظہار مناسب الفاظ میں کریں ،

آپ کسی بھی انسان کی تکریم کو نقصان پہنچائیں گے تو میری لسٹ سے باہر ہوں گے
چاہے وہ کسی بھی پارٹی کا لیڈر ہو اسے کسی ناپاک جانور سے تشبیح دینے سے گریز کریں، تنقید کے یا خوشی منانے کے ہزار طریقے ہیں،

اپنے اندر کے جانور کو جیسے پہلے دانشوری کا لبادہ پہنا رکھا تھا کوشش کیجئے کہ اس سے باہر نہ ہوں۔۔
جزاک اللہ

یہاں پوسٹ کرنے سے بہتر ہےبندہ کتے کو وٹا مار لے وہ ریپلائے تو کر دیتا 🙂 🐕
05/07/2023

یہاں پوسٹ کرنے سے بہتر ہے
بندہ کتے کو وٹا مار لے وہ ریپلائے تو کر دیتا 🙂 🐕

بڑوں نے بوئے ہیں کچھ بیج ایسے کہساری کوششیں اتحاد کی رائیگاں گئیہم نے چھوڑ دیا اک دوسرے کو فون کرناگراہم بیل تمہاری ایجا...
03/07/2023

بڑوں نے بوئے ہیں کچھ بیج ایسے کہ
ساری کوششیں اتحاد کی رائیگاں گئی

ہم نے چھوڑ دیا اک دوسرے کو فون کرنا
گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی.🖤

بزنس بیشک چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن انسان کے اندر خود داری پیدا کرتا ہے اپ بیشک چھوٹے سے شروعات کرو لیکن خواب ہمیشہ بڑے دیکھ...
02/07/2023

بزنس بیشک چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن انسان کے اندر خود داری پیدا کرتا ہے اپ بیشک چھوٹے سے شروعات کرو لیکن خواب ہمیشہ بڑے دیکھنا کیونکہ جنتنا بڑا خواب ہوگا تعبیر بھی اتنا ہی بڑا ہوگا اپنے بزنس میں کامیابی اور اگے بڑھنے کے لئے محنت کرو چاہے اپ اکیلے کیوں نہ پڑ جاوُ اپ نے دوسروں کی پروا نہیں کرنی اپ نے بس اپنے لئے اپنا ٹارگٹ بنا لینا ہے اور اُسی ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے لئے دن رات محنت کرنی ہے کامیابی انسان کے اپنے ہاتھوں میں ہوتی ہے کامیابی کی لکیر اہ نے خود کھینچ کر اُسی پر سیدھا چلنا ہے لوگ اپکو گرانے کی کوشش کرینگے لیکن اپ نے اگے بڑھنا ہے ایک دن ایسا ائیگا کہ جو لوگ اپکو گرانا چاہتے تھے وہی لوگ اپکے پیچھے پیچھے ہونگے۔

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekhi Aysi Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dekhi Aysi Duniya:

Share

Category

Hey

ii