14/03/2026
روایتیں جب عزم اور اخلاص سے جڑ جائیں تو وہ صرف یادگار نہیں رہتیں بلکہ نئی منزلوں کی راہیں بھی ہموار کرتی ہیں
خوشی کی بات ہے کہ اسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے مجلسِ مباحث جامعہ زرعیہ ملتان ایک بار پھر "دوسرا آل پاکستان ذو لسانی مذاکرہ — APDC-26" منعقد کروا رہی ہے۔
یہ مقابلہ صرف الفاظ کا نہیں بلکہ فکر، شعور اور دلیل کا حسین امتزاج ہے۔ ملک بھر کے طلبہ سے گزارش ہے کہ اس علمی و ادبی محفل کا حصہ بنیں، اپنی آواز کو قوتِ دلیل سے آراستہ کریں اور اس روایت کو مزید مضبوط بنائیں۔
تمام منتظمین، خصوصاً اویس رضا,محمد تحسین اور ان کی ٹیم کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔
Best wishes from MADS