MUjH3Y tUm YaAd AaTa3y Ho

Call Directions Contact the establishment

MUjH3Y tUm YaAd AaTa3y Ho ميري راہوں ميں خُوبشوئيں مہکا گئے تھے تُم..مُجھے تُم يا?

مُجھے تُم ياد آتے ہو
ميري راہوں ميں خُوبشوئيں
مہکا گئے تھے تُم

اب وہ راسِتے بنجر ہيں
مُجھے تُم ياد آتے ہو

20/08/2026

یوں بھی یاروں کے رویوں کی وضاحت ہے کٹھن
اور میں حسب ضرورت بھی نہیں کر سکتا

جس طرح میں نے ترے نام کیا ہےسب کچھ
اس طرح کوئی وصیت بھی نہیں کر سکتا !

10/01/2026

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے
نامرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں

حیدر بخاری

10/01/2026

میری کم گوئی پہ جو طنز کیا کرتے ہیں
میری کم گوئی کے اسباب سے ناواقف ہیں

احمد اشفاق

10/01/2026

‏ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت ہے

ظفراقبال

10/01/2026

‏جانے ‎کب کیسے گرفتارِ محبت ہوئے ہم
جانے کب ڈھل گئے اقرار میں انکار کے رنگ

علینا عترت

10/01/2026

شدید کرب میں تُونے تو خود کُشی کر لی
شدید تر غمِ ہستی میں جی رہا ہوں میں

مصطفیٰ زیدی

10/01/2026

یُوں تو کسی بھی درد کی دل سے نہیں بنی
بس ایک تیرا غم __ کہ __ جو آ کر نہیں گیا

سیّد مبارک شاہ

10/01/2026

‏موسم ایناں بدل گیا اے
اوہنوں ویکھ کے ٹھنڈ نئیں پیندی

ایہہ وی تیری دین اے بیبا
میری چاء وچ کھنڈ نئیں پیندی

گوہر وریاہ

10/01/2026

دوشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہے
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون؟؟

08/01/2026

ہم محبت کو سچ سمجھتے تھے
ایک دو قہقہے ہمارے لیے

عیش کی زندگی تمہارے لیے
صبر کے مشورے ہمارے لیے

صائمہ آفتاب

Address

Multan
60000

Telephone

+966590466896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUjH3Y tUm YaAd AaTa3y Ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to MUjH3Y tUm YaAd AaTa3y Ho:

Shortcuts

Share