S M W R I T E Sシ

S M  W R I T E Sシ Poetry

22/04/2023

غیروں میں جو ہے شاد انہیں عید مبارک
جن کو نہیں ہم یاد انہیں عید مبارک
معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دنیا
جو کر گئے برباد انہیں مبارک🖤

جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوںمیں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوںوصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماریہونٹ چوم آتا ہ...
20/02/2022

جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں
میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں

وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں

18/09/2021

Ahteyat kejeye 9wa maheena chal raha h🙂😂

جسےمیں چاہتی ہوں وہ مجھے حرام کہتا ہےجو مجھے چاہتا ہے وہ مجھے ایمان کہتا ہے اپنا SYEDA 👑
05/09/2021

جسےمیں چاہتی ہوں وہ مجھے حرام کہتا ہے
جو مجھے چاہتا ہے وہ مجھے ایمان کہتا ہے اپنا

SYEDA 👑

اور جب تم خدا کی مرضی کے خلاف جاؤ گئے تب تم کو رب ایسے ہی رسوا کر دے گا۔۔لاہور مینار پاکستان پر جو واقع ہو اس کی  بھرپور...
20/08/2021

اور جب تم خدا کی مرضی کے خلاف جاؤ گئے تب تم کو رب ایسے ہی رسوا کر دے گا۔۔
لاہور مینار پاکستان پر جو واقع ہو اس کی بھرپور مزاحمت کرتی ہوں لیکن دوسری طرف ان سب لبرل لڑکیوں سے کہتی ہوں جن کی تربیت ہی فحاشینہ گھرانوں میں ہوئی ہے ،جب تم کو تمھارے مالک نے جس کے قبضے میں تمھاری جان ہے ،اس پاک زات نے پردے کا حکم دیا ہے پھر تم اپنے جسم کی نمائش کر کے کیا ثابت کرنا چاہتی ہو؟؟ تم لوگوں کو لگتا ہے کہ جب تم سٹار بن جاؤ گئی تب مرد تمھاری عزت کریں گئے ؟؟ نہیں وہ تمھیں تب نمائش اور دل جوئی کا سامان سمجھیں گئے ۔۔مرد عزت صرف اس عورت کی ہی کرتا ہے جس کو اس کے سوا کوئی غیر محرم نہ دیکھے ۔۔۔ہاں کچھ جاہل اور آج کل کے تمھاری ہی برادری کے مرد بھی ہیں جو بغیرت اور فحاشی لڑکیوں کو پسند کرتے ہیں ۔۔لیکن اس کا مطلب بالکل یہ نہیں کہ سب مرد ایک جیسے ہیں ۔۔۔۔میں خود ایک عورت ہوں لیکن مجھے آج تک کسی نے بری نظر سے نہیں دیکھا ۔۔اس کی وجہ میرا پردہ میری تربیت۔۔اور آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نصیحت اور فرمان ہے۔ مرد اصل میں وہ ہی ہوتا ہے جو غیرت مند اور عزت دینے والا ہوتا ہے اور عورت اصل میں وہ ہی عورت کہلاتی ہے جو باحیا اور باپردہ ہوتی ہے
Seemab Siddiqui❤️

02/08/2021
17/06/2021

وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ جو دعائيں کسی وقت مانگی گئی تھی،اُن کا پورا نا ہونا کتنا بہترین تھا۔اگر وہ دعا اُس وقت پوری ہو جاتی جب مانگی گٸ تھی تو شاید وہ بہت گھاٹے کا سودا ہوتا۔انسان واقعی نادان ہے،نہیں سمبھ پاتا کہ جیسے وہ خیر سمجھ رہا ہے دراصل وہ شر ہے۔حقيقی علم صرف اللہ کو ہے،اور وہ وہی کرتا ہے جو انسان کے لیے بہتر ہوتا ہے۔اللہ سب کو نوازتا ہے ،مگر اپنے مقرر کیے گۓ وقت پر۔۔۔۔اور وہ لوگ پسندیدہ ہے ربﷻ کے جو اُس پر بھروسہ رکھتے ہیں🤍🌹

جو اپنے آپ کو ڈوبنے سے نا بچا سکا وہ تیرے ڈوبے ہوئے بیڑے کیا تارے گاسب کے بیڑے پار لگانے والا صرف اللہ ہےمخلوق سب کی سب ...
16/06/2021

جو اپنے آپ کو ڈوبنے سے نا بچا سکا وہ تیرے ڈوبے ہوئے بیڑے کیا تارے گا
سب کے بیڑے پار لگانے والا صرف اللہ ہے
مخلوق سب کی سب اللہ کی محتاج ہے یہ بزرگ پیر فقیر سب اللہ کے منگتے ہیں
کوئی بزرگ یا بابے کا دربار شفاء نہیں دے سکتا

Address

Multan

Telephone

+923077443871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S M W R I T E Sシ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to S M W R I T E Sシ:

Share