True Love Never Dies

Directions Website

True Love Never Dies . ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻟﯿﮑﺮ
ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﻮﺍﻥ ﺳﺠﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ

جن پر تکلیف گزری، انہیں تو اللہ سنبھال لے گا۔ لیکن یہ تکلیف دینے والے کہاں جائیں گے۔🌸  👑👸🏻
24/09/2026

جن پر تکلیف گزری، انہیں تو اللہ سنبھال لے گا۔ لیکن یہ تکلیف دینے والے کہاں جائیں گے۔🌸

👑👸🏻

سمندر کو غرور تھا، کہ وہ پوری دنیا کو ڈبو سکتا ہے ایک تیل کی بوند آٸی اور تَیر کر چلی گٸ_🩵  👑👸🏻
16/09/2026

سمندر کو غرور تھا، کہ وہ پوری دنیا کو ڈبو سکتا ہے ایک تیل کی بوند آٸی اور تَیر کر چلی گٸ_🩵
👑👸🏻

لگاتار دیمک اسے کھوکھلا کرتی رہی لکڑی بھرم میں رہی کے لگاؤ زیادہ ہے ❤️‍🩹  👑👸🏻
15/09/2026

لگاتار دیمک اسے کھوکھلا کرتی رہی لکڑی بھرم میں رہی کے لگاؤ زیادہ ہے ❤️‍🩹
👑👸🏻

🖤🪽  👑👸🏻
15/09/2026

🖤🪽

👑👸🏻

The greatest comeback is finding your happiness again. Choose yourself, heal, and build a life you’re proud of. 🖤🪽  👑👸🏻
13/09/2026

The greatest comeback is finding your happiness again. Choose yourself, heal, and build a life you’re proud of. 🖤🪽

👑👸🏻

"جب غلامی ذہن میں بیٹھ جائے تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا۔ 🖤🪽  👑👸🏻
11/09/2026

"جب غلامی ذہن میں بیٹھ جائے تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا۔ 🖤🪽

👑👸🏻

Some traumas never heal....🖤🪽  👑👸🏻
10/09/2026

Some traumas never heal....🖤🪽

👑👸🏻

We will meet—if not in this world, then in another.♥️  👑👸🏻
04/09/2026

We will meet—if not in this world, then in another.♥️

👑👸🏻

"دوسروں کی اولاد پر ہر وقت طنز اور تنقید اور خامیاں نکالنے کی وجہ سے اکثرلوگوں کی اپنی اولاد ہاتھ سے نکل جاتی ہیں۔🖤🪽  👑👸...
04/09/2026

"دوسروں کی اولاد پر ہر وقت طنز اور تنقید اور خامیاں نکالنے کی وجہ سے اکثر
لوگوں کی اپنی اولاد ہاتھ سے نکل جاتی ہیں۔🖤🪽

👑👸🏻

تعلقات ختم ہونا زندگی کا معمول ہے، مگر انسان کا ظرف اور کردار ہمیشہ اس کی پہچان رہتا ہے۔ جب کوئی تعلق ختم ہو جائے تو سب ...
02/09/2026

تعلقات ختم ہونا زندگی کا معمول ہے، مگر انسان کا ظرف اور کردار ہمیشہ اس کی پہچان رہتا ہے۔ جب کوئی تعلق ختم ہو جائے تو سب سے بڑی عظمت یہ ہے کہ اُس تعلق کے راز کمزوریاں اور بھروسے کی باتیں آپ کے دل میں ہی دفن رہیں۔
کیونکہ تعلق کا ختم ہونا انسانیت اور اخلاق کا ختم ہونا نہیں ہوتا۔ اصل شرافت یہ ہے کہ آپ رخصت کے بعد بھی اُس شخص کی عزت اور بھروسے کی حفاظت کریں، چاہے اُس نے آپ کے ساتھ کیسا بھی سلوک کیا ہو۔ یہی کردار کی بلندی ہے اور یہی وہ روشنی ہے جو آپ کو باقی سب سے منفرد اور
معتبر بناتی ہے۔ 🖤🪽

👑👸🏻

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Love Never Dies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category