میرے ہم سفر

میرے ہم سفر ☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
, . . ,

Permanently closed.
19/09/2022

جے خبر ہوندی تیڈے نکھنڑ دی
اساں رج کے مونجھ لہا گھنندے !!

07/11/2021

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتےہو ؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے ہو ۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
۔

ماہی فرہاد نے رہے  فرہاد نو وی مر کہ ہی آرام آیا بندہ پوچھے ماہی ہسپتال نہیں سی آسکدی اوتھے کیڑا کرفیو لگیا ہویا سی ماہی...
06/11/2021

ماہی فرہاد نے رہے فرہاد نو وی مر کہ ہی آرام آیا بندہ پوچھے ماہی ہسپتال نہیں سی آسکدی اوتھے کیڑا کرفیو لگیا ہویا سی ماہی نو لگدا کرونا دا ڈر سی نا ہوجائے 🙂🥺💔

# 👑

06/11/2021

اور پتہ ہے ہم کسی کو بھی آسانی سے نہیں بھول سکتے...🔥 بس خود کو فریب دیتے ہیں کہ ہم بھول گئے ہیں پھر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم وہ نام سن کہ چونک جاتے ہیں..🖤وہ نام ہمارا ہاتھ پکڑ کر ماضی میں ہمیں لے جاتا ہے تب ہمیں احساس ہوتا ہے کی ہم کچھ بھی نہیں بھولے۔۔۔🖤
کچھ بھی تو نہیں🔥
Arain 🌸✨

06/11/2021

یاڑر
یہ اپنا خان(عمران خان) دجال کا چھوٹا بھائی تو نہیں ہے
جیسے دجال پہلے باتوں سے ہمیں قابو میں کر کے ہماری بینڈ بجائے گا 😟😔
بلکل وہی طریقہ اپنے خان صاحب نے اختیار کیا😟
اور دجال سے بچنے کی دعا بھی ہے مگراسکے چھوٹے بھائی سے بچنے کے لیئے کوئی دعا بھی نہیں😔

06/11/2021

جیسے تھکاوٹ کے لئے نیند ضروری ہے جیسے بھوک کے لیے کھانا ضروری ہے ایسے ہی جنت میں جانے کے لیے درود شریف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضروری ہے😇🍃🔥
❤️👌

05/11/2021

‏خود غرض لوگ محبّت کے اُصولوں کو نہیں سمجھ سکتے، کیوں کی محبّت میں دینا پڑتا ہے محبّت صبر اور قربانی مانگتی ہے |🌼

05/11/2021

"سب کچھ پاس ہوکر بھی___ اگر بےسکونی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کا دل دنیاوی چیزیں نہیں چاہتا، ___بلکہ وہ اللّٰہ سے جڑنے کے لیے تڑپ رہا ہے،___ خود کو اللّٰہ سے جوڑیں، ہمیشہ کا سکون آپ کا مقدر بن جائے گا،___ ان شاء اللّٰہ ۔🥀"

🥀

‏مینوں تیرا شباب لے بیٹھارنگ گورا گلاب لے بیٹھادل دا ڈر سی کتے نہ لے بیٹھےلے ہی بیٹھا جناب لے بیٹھاویلھ جد وی ملی ہے فرض...
05/11/2021

‏مینوں تیرا شباب لے بیٹھا
رنگ گورا گلاب لے بیٹھا

دل دا ڈر سی کتے نہ لے بیٹھے
لے ہی بیٹھا جناب لے بیٹھا

ویلھ جد وی ملی ہے فرضاں توں
تیرے مکھ دی کتاب لے بیٹھا

کنی بیتی تے کنی باقی ہے
مینوں ایہو حساب لے بیٹھا

05/11/2021

لا حاصل محبت 😢

‏وہ کال کرے تو میں بتاؤں اس کو.......
کہ ترے بعد طبعیت اداس رہتی ھے😢💔

🥀کسی کو نفرت🥀ہے مجھ سے🔥❤اور کوہی پیار🦋کر کے بیھٹا ہے😍😍کسی کو یقین🔥نہیں مجھ پہ🙂🥀اور کوہی اعتبار کر😍کے بیھٹا ہے🤩🦋کتنی عجیب...
04/11/2021

🥀کسی کو نفرت🥀ہے مجھ سے🔥
❤اور کوہی پیار🦋کر کے بیھٹا ہے😍
😍کسی کو یقین🔥نہیں مجھ پہ🙂
🥀اور کوہی اعتبار کر😍کے بیھٹا ہے🤩
🦋کتنی عجیب🥀ہے نہ دنیا🤐
👉💔کوہی ملنا💙نہیں چاہتا🙂
🙊اور کوہی انتظار کرنے بیھٹا ہے!!💔🔥

💖💖

02/11/2021

کوئی مجھے مکمل نہیں جان پایا وجہ یہی ہے کہ میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسائی دی ہی نہیں مجھ سے ملنے والا ہر شخص میرے بارے میں الگ نظریہ رکھتا ہے پتہ ہے کیوں،کیوں کہ میں کھلی کتاب کی مانند نہیں ہوں مجھے راز رہنا اچھا لگتا ہے🙂💔

Address

Multan
60650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرے ہم سفر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share