08/10/2025
ماشاءاللہ تازہ ترین ملتان ٹی ہاؤس راؤنڈ پر معروف شاعر ادیب شیراز غفور جناب قمر رضا شہزاد جناب استاد محترم حنیف چوہان صاحب جناب مسیح اللہ جامپوری صاحب پروفیسر ڈاکٹر غلام شبیر صاحب ، جناب پروفیسر ڈاکٹر یونس صاحب ، جناب فاروق صاحب ، رشید قیصرانی صاحب ، جناب ابرار خان ، راقم نورالامین خاکوانی محو گفتگو شاعری کے ساتھ ساتھ چٹکلے بھی چلتے رہے
ماشاءاللہ احباب سلامت باکرامت رہیں 🌹🌺 جیوو ہردم 💖