attitude poets for boys and girls

attitude poets for boys and girls ��

07/09/2024

جس کو حیدر سے پیار ہے
صرف وہ جنت کا حقدار ہے۔۔

نعراء حیدری۔۔۔۔🤚🙌🚩

جسکو جہاں جگہ ملی وہ سوگیا وہیں آغوش میں حسینؐ کی اتنا سکون تھا❤️
25/08/2024

جسکو جہاں جگہ ملی وہ سوگیا وہیں
آغوش میں حسینؐ کی اتنا سکون تھا❤️

11/07/2024

سوال،
کیا 9 یا 10 محرم کو جو لوگ قبرستان جا کر اپنی ماں بہن کے ساتھ قبروں کی لپائ کرتیں یہ جائز ہے ؟
جواب،
پہلی بات عورت کا قبرستان جانا جائز نہیں،
دوسری بات
9 یا 10 محرم کو عوام قبروں پر مٹی ڈالتی ہے لیکن درحقیقت عوام قبروں پر نہیں بلکہ نبی کریمﷺ کے دین پر مٹّی ڈال کر اس کو دفن کرتی ہے۔یہاں رواج ہے کہ’’ جو کوئی کچھ بھی کرتا ہے اُسے کرنے دو‘‘ حالانکہ رواج یہ ہونا چاہئے کہ’’ جو کوئی غلط کرے اُسے دلیل سے سمجھاؤ‘‘۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے لحد (جو ایک طرف بنائی جاتی ہے) بنائی گئی ، اس پر کچی اینٹیں نصب کی گئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر زمین سے تقریباً ایک بالشت بلند کی گئی۔‘‘(صحیح ابن حبان ۶۶۳۵) اس لیے مسنون طریقہ یہی ہے کہ قبر سے نکلنے والی مٹی ہی اوپر ڈالی جائے، اسے کوہان نما بنایا جائے اور مزید مٹی لا کر اسے اونچا نہ کیا جائے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔
اپنے والدین یا رشتے داروں کی قبروں کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنا کر “ایک بالشت” بلند کریں، اس سے زیادہ نہیں( اپنے دونوں ہاتھوں کی دس انگلیوں کو اکٹھا رکھیں اسے ایک بالشت کہتے ہیں یعنی پنجابی میں ایک گِٹھ، تقریباٌ 9 انچ)۔

ناگہانی صورت حال: اگر بارش یا کسی وجہ سے قبر کُھل جائے تو قبر پر مٹی ڈال کر دوبارہ اُسے ایک بالشت یعنی ایک گِٹھ کر لیں، یہ کام محرم میں نہیں کرنا بلکہ جب مٹی کم ہو جائے اُس وقت کرنا ہے۔
پاکستان میں کوئی بھی مسلمان بتا دے کہ اُس کے والدین کی قبر ایک بالشت ہے، اگر نہیں تو کیوں نہیں ہے؟
محرم کے مہینے میں خاص طور پر10اور9محرم کو صبح سویرے ٹرالیاں قبرستان کے باہر آ کر کھڑی ہو جاتی ہیں، کئی مسلمان مفت مٹی دینے کا بھی بندوبست کرتے ہیں اور اسے ثواب سمجھتے ہیں حالانکہ یہ بدعت، خلافِ سُنت، وقت اور پیسے کا ضیاع، غلط رسم ڈالنے کا گناہ اور عذاب ہے۔
قبروں پر مٹی ڈالنا بہت پُرانا عمل ہے کیونکہ1921میں جناب احمد رضا خاں صاحب کی وفات ہوئی اور اُس وقت بھی اُن کے ”فتاوی“ محرم میں قبروں پر مٹی ڈالنے اور پانی چھڑکنے کے خلاف موجود ہیں۔ اب اس میں شدت پیدا ہو گئی ہے کیونکہ علم پھیلایا نہ جائے تو جہالت پھیلتی ہے۔
کیا اس محرم میں ہم سارے کے سارے مسلمان ایک نُکتے پر اکٹھے ہو کر ایسا کر سکتے ہیں کہ ہم مٹی ڈالنے نہ جائیں، جو مٹی ڈالنے والے ہمارے

10/07/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ🌘
💔😥
ماہ محرم

10/07/2024

*سلامت رہیں وہ لو گ جن کی سانسوں میں ذکرِ اہلبیتؑ اور آنسوؤں میں غمِ حُسین علیه السلام رہتا ہے_🥺🤲🏻*

10/07/2024

ماتم نوحہ زنجیر کے خلاف ہر کوئی پوست پہ پوسٹ کر رہا ہے
افسوس ۔۔۔!
ابھی تک یزید لع کے خلاف ایک پوسٹ نہیں دیکھی ✋🏻✋🏻

10/07/2024

یاعلی چک منکرا
نوں
نعرہ حیدری
حلالی کہا ہیں

10/07/2024

⭕3 مُحرم تاریخ کا وہ سیاہ ترین دِن تھا جب اٹھارہ ہزار مُفتیانِ اسلام نے امام حسین ع کے قتل کا فتویٰ جاری کیا❗
لبيك_ياحسين(ع)💔😭

09/07/2024

محرم کا چاند دیکھ کر زینبؑ دعا کرے
پردیس میں نہ بچھڑے بھائی کسی کا خدا کرے😭

09/07/2024

جنون عشق سے خدا بھی نا بچ سکا❤
تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا😌

09/07/2024

رہنمائی فرمائیں
ایسے مسلمان جو نوسہ رسول کے غم چھوڑ کر نئے کپڑے پہنیں قبرستان جاتے ہیں یہ کیسے مسلمان ہیں

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when attitude poets for boys and girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category