24/08/2026
کافی دوست کہتے ہیں کہ فیس بک پر لکھنا ایویں ای فضول ہے کوئی پڑھتا ہی نہیں کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا لیکن میں کہتا ہوں لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کچھ پڑھ کر ری ایکٹ یا کومنٹ کر دیتے ہیں لیکن کچھ لوگ خاموش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں وہ ری ایکٹس کومنٹس کیے بغیر پڑھ کر آگے نکل جاتے ہیں دونوں کو سر آنکھوں پر سجانے کا ہنر تو نہیں آتا لیکن کوشش ضرور کی جا سکتی ہے گزارش ہے کہ آج وہ لوگ حاضری لگائیں جو ہماری پوسٹ پڑھتے ہیں ویسے تو ری ایکٹس کومنٹس سے پتا چل ہی جاتا ہے لیکن آج میں اس پوسٹ پر سب کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتا ہوں اور وہ دوست بھی حاضری لگا کر شرف بخشیں جو صرف پڑھ کر ہی آگے نکل جاتے ہیں تاکہ دل کو تسلی ہو جائے کہ کہیں نہ کہیں تو پڑھا جا رہا ہے💙