The Multan

The Multan ملتان کے رہائشیوں کے لئے ملتان کی معلومات کے لئے بنایا ?

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈکیتی کی واردات میں ملوث افراد کی جلد گرفتاری کی دعا کرواتے ہوئے
12/02/2023

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈکیتی کی واردات میں ملوث افراد کی جلد گرفتاری کی دعا کرواتے ہوئے

سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیںملتان کے بیٹے کو لازمی دیکھیں
13/07/2022

سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

ملتان کے بیٹے کو لازمی دیکھیں

" چیف ٹریفک آفیسر ملتان جلیل عمران صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خواجہ عمیر محمود کا احسن اقدام "ملتان میں بڑھتے ٹریفک...
13/03/2022

" چیف ٹریفک آفیسر ملتان جلیل عمران صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خواجہ عمیر محمود کا احسن اقدام "
ملتان میں بڑھتے ٹریفک کے مسائل کے حل کے لئے ملتان کے 6 ماڈل روڈز پر مستقل بنیادوں پر ٹریفک اہلکار تعینات کر دیئے اور ٹریفک وارڈنز اہلکاروں کی تعداد بھی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔کمشنر صاحب،آر پی او صاحب ڈپٹی کمشنر صاحب اور سی پی او صاحب کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر عمران جلیل صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خواجہ عمیر محمود کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ ملتان کی مین شاہراہوں پر ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کریں اور ملتان کے یہ دونوں آفیسرز مل کر شہر میں ٹریفک جام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں اور ملتان کی مین شاہراہوں پر انتظامیہ اور ٹریفک اہلکار مشترکہ طور پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن اور دیگر اقدامات کر رہے ہیں۔

آپکا اس بارے میں کیا خیال ہے...؟
11/01/2022

آپکا اس بارے میں کیا خیال ہے...؟

27/12/2021

ملتان اپ ڈیٹ ۔۔۔!!
انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے سے شہر کے چار گرڈ اسٹیش بند ہوگئے، آدھے سے زیادہ شہر تاریکی میں ڈوب گیا

پیسہ پھینک،مسکراہٹ دیکھ تماشہ دیکھ۔
11/12/2021

پیسہ پھینک،مسکراہٹ دیکھ تماشہ دیکھ۔

انہیں کہتے ہیں عوامی نمائندے،پنجاب میں پہلی بار ایم پی اے سلمان نعیم نے اپنے آفیشل فیسبک پیج کے زریعے عوام سے بات چیت شر...
20/11/2021

انہیں کہتے ہیں عوامی نمائندے،پنجاب میں پہلی بار ایم پی اے سلمان نعیم نے اپنے آفیشل فیسبک پیج کے زریعے عوام سے بات چیت شروع کر دی۔😊

کچھ دن قبل ملتان کے علاقے یعقوب ٹاؤن میں ایک نوجوان مزدور آگ لگنے کے باعث جھلس گیا،اس علاقے کے ایم پی اے سلمان نعیم تک ا...
12/11/2021

کچھ دن قبل ملتان کے علاقے یعقوب ٹاؤن میں ایک نوجوان مزدور آگ لگنے کے باعث جھلس گیا،اس علاقے کے ایم پی اے سلمان نعیم تک اطلاع پہنچی تو آج اپنے والد کے ہمراہ فوراً اس غریب نوجوان مزدور کے گھر پہنچ گئے اور نوجوان کی عیادت کے بعد ایک لاکھ روپے کی مالی امداد کر دی۔
کاش کے ہمارے ملک میں ہر ایم این اے،ایم پی اے سلمان نعیم جیسا بن جائے۔ایم پی اے سلمان نعیم کو ملتان کی عوام سلام پیش کرتی ہے۔

Beautiful Multan Railway StationPicture from Alizay Ali☺️
28/10/2021

Beautiful Multan Railway Station
Picture from Alizay Ali☺️

صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع کی سینکڑوں تحصیلوں میں سے ملتان سٹی کی تحصیل کارکردگی کے اعتبار سے 5 ویں نمبر پر ہے،ملتان کی دھرت...
22/10/2021

صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع کی سینکڑوں تحصیلوں میں سے ملتان سٹی کی تحصیل کارکردگی کے اعتبار سے 5 ویں نمبر پر ہے،ملتان کی دھرتی نے آج تک اتنا متحرک اسسٹنٹ کمشنر نہیں دیکھا،اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خواجہ عمیر محمود صاحب آپکو ملتان کی عوام سلام پیش کرتی ہے۔

آج کا نکھرا نکھرا ملتان ❤️
21/09/2021

آج کا نکھرا نکھرا ملتان ❤️

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share