08/07/2024
مریم نواز شریف صاحبہ کا معزور افراد کے لئیے شاندار اقدام ۔ معزور افراد کو ہمت کارڈ کا اجراء کیا جائے گا جس سے وہ ماہانہ 7000 روپے حاصل کر سکیں گے
ہمت کارڈ میں معزور افراد کی رجسٹریشن کروانے کے لئیے کل 9 جولائی شام 7 بجے تک ڈیرہ سلمان نعیم پر معزور افراد کا ڈیٹا (ID کارڈ , معزور سرٹیفیکیٹ ، موبائل نمبر) جمع کروا دیں ۔ انشاءﷲ کارڈ بنوا دیں گے
منجان فیضان پیرزادہ یو سی 34 انشاءاللہ جنرل کونسلر یار اس کو تیز تو کر دو گرم اواز چل نہیں رہا