Maloomat by Aatir

Call Directions Website Contact the establishment

Maloomat by Aatir Maloomat By Aatir

السلام علیکم!
میرا نام محسن رضا عاطر ہے۔ اور میں نے تعویزات عملیات اور وظائف پر تقریباَ 15 سال تحقیق کی ہے۔ اور میں چاہتا ہوں کہ میں نے جو علم حاصل کیا ہے۔ اس کا فائدہ عام لوگوں تک پہنچاؤں۔ اس مقصد کی خاطر میں نے یہ پیج بنایا ہے۔ میں ہر مقصد کے لیے الگ سے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کررہا ہوں تاکہ کسی بھی مقصد کو پورا کرنے کا عمل تعویز یا وظیفہ آسانی سے آپ کو سمجھ آجائے۔ انسان جتنا بھی پڑھ لے یا سیکھ لے غلطی کی گنجائش بہرحال رہتی ہے۔ لہذا اگر آپ کو کوئی غلطی محسوس ہو تو مہربانی فرما کر مجھے کمنٹ میں یا میسیج کے ذریعے مطلع کریں۔ اور اگر آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ملانا چاہتے ہیں تو میری ویڈیوز اور پوسٹ شیئر کردیا کریں۔ جزاک اللہ۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maloomat by Aatir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Maloomat by Aatir:

Shortcuts

Share