AI Vision Pakistan

Directions

AI Vision Pakistan AI Vision Pakistan

27 ستمبر کو بتائیں آپ عمران خان کے ساتھ ہیں؟ 🐯🇵🇰کمنٹ میں صرف "خان کے ساتھ" لکھیں! 🔥
22/09/2026

27 ستمبر کو بتائیں آپ عمران خان کے ساتھ ہیں؟ 🐯🇵🇰
کمنٹ میں صرف "خان کے ساتھ" لکھیں! 🔥

اس کا مطلب ہے کہ ان کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ ایک پوری معیشت کو متاثر کر سکتے ہیں ان کے اثر کے پیمانے پر روشنی ڈالتا ہے​...
21/09/2026

اس کا مطلب ہے کہ ان کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ ایک پوری معیشت کو متاثر کر سکتے ہیں ان کے اثر کے پیمانے پر روشنی ڈالتا ہے
​
​
​
​
​
​

ستائیس ستمبر کو حق کے لیے قدم بڑھائیں! جان کے بدلے خان بزدلی کا کوئی سوال نہیں ہمارے ساتھ اسلام آباد کی ریلی میں شامل ہو...
21/09/2026

ستائیس ستمبر کو حق کے لیے قدم بڑھائیں! جان کے بدلے خان بزدلی کا کوئی سوال نہیں ہمارے ساتھ اسلام آباد کی ریلی میں شامل ہوں اور اپنی رائے بلند کریں

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ وہ نہیں جھکا مگر جھکانے والے  ایک دن جھک گے
30/08/2026

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ وہ نہیں جھکا مگر جھکانے والے ایک دن جھک گے

AI Vision Pakistan کے 55,000 Followers مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ! ❤️🇵🇰آپ کا پیار، اعتماد اور سپورٹ ہ...
29/08/2026

AI Vision Pakistan کے 55,000 Followers مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ! ❤️🇵🇰
آپ کا پیار، اعتماد اور سپورٹ ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے ان شاء اللہ یہ سفر ایسے ہی جاری رہے گا! 🙏✨

پمز ہسپتال میں آج پیش آنے والا افسوسناک واقعہ انتہائی دل دہلا دینے والا ہےاللہ پاک جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور لوا...
26/08/2026

پمز ہسپتال میں آج پیش آنے والا افسوسناک واقعہ انتہائی دل دہلا دینے والا ہے
اللہ پاک جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے 💔





✨ شبِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨تمام اہلِ اسلام کو جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️🌙اللہ تعالیٰ ہ...
25/08/2026

✨ شبِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️🌙
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
درود و سلام ہو سرکارِ دو عالم ﷺ پر ❤️
Salam

ایک لیڈر ایک ویژن اور ایک ہی مقصد حقیقی آزادی کپتان کے ساتھ ہر قدم پر انشااللہ ہم کپتان کے ساتھ کھڑے تھے،l کھڑے ہیں اور ...
24/08/2026

ایک لیڈر ایک ویژن اور ایک ہی مقصد حقیقی آزادی کپتان کے ساتھ ہر قدم پر انشااللہ ہم کپتان کے ساتھ کھڑے تھے،l کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ہمارا اتحاد ہی پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے
​


وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کی کارکردگی آپ کی نظر میں؟​عوام کی رائے کیا ہے؟ عطا اللہ تارڑ کی پرفارمنس پر تبصرہ کریں​ ​ ​ ​ ...
24/08/2026

وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کی کارکردگی آپ کی نظر میں؟
​عوام کی رائے کیا ہے؟
عطا اللہ تارڑ کی پرفارمنس پر تبصرہ کریں
​
​
​
​
​

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں مبینہ طور پر ایک فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان ہونے والے واقعے کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔...
24/08/2026

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں مبینہ طور پر ایک فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان ہونے والے واقعے کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ طلبہ احتجاج کے لیے نکل آئے
واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI Vision Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category