Poetry lover

Poetry lover I will win not immediately but definitely��

بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیادُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیںمیں ...
24/01/2024

بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیا
دُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیں

میں کسی بھی مذہب کے عبادت گاہ کی توہین کے حق میں نہیں مگر ایک مسجد کی شہادت پر خاموش رہ کر بارگاہ الہی میں منافقین کے صف میں شامل نہیں ہوسکتا

میرے مالک میرے ہاتھ میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت اور آواز اُٹھانے کے لئے سوشل میڈیا میں نے ایک کمزور مسلمان ہونے کا فرض ادا کر دیا
میرے مالک تو ہر چیز پر قادر ہے
جیسے تم نے ابابیل کے زریعے خانہ کعبہ کو بچایا تھا ایسے ہی بابری مسجد کو شہید کرنے والوں پر بھی اپنا قہر برسا

اور دُنیا میں موجود ایک ارب مسلمانوں پر طوفان نوح نازل فرما
ہم 1 ارب ہونے کے باوجود بھی 120 کروڑ سے اپنی مسجد کی حفاظت نہ کرسکے

09/07/2023

8 جولائی " یوم وفات عبد الستار ایدھی"💔
زندگی میں نہ کوئ تقریر کی, نہ کوئ تبلیغ کی, نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے, نہ کوئ سیاسی پارٹی بنائ, نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا, نہ کوئ فتوے دئیے, نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادراں, نہ تعویز, نہ دھاگے, نہ حلوے, نہ جلوے, نہ ڈھول, نہ دھمال, نہ فرقے!
نہ بدعت, نہ واجب, نہ چِلے, نہ جُبے, نہ بکرے, نہ طوطے, نہ ہرا, نہ کالا, نہ نوری, نہ سیندوری, نہ دم, نہ پھونک, نہ مقلد, نہ غیر مقلد, نہ ثقہ, نہ غیر ثقہ, نہ مکروہ, نہ ثواب, نہ گناہ, نہ کذاب, نہ پکا کافر, نہ کچا مسلمان, نہ جہنمی, نہ کوئ جلسہ جلوس اور نہ عشق کے راگ الاپے!
بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی, وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں, بلکہ 'اِنسانیت' کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم, ہندو, سکھ, عیسائ سب تھے. عجیب شخص تھا...اِنسانیت کی بات کرتا تھا. لا وارثوں کے وارث حضرت عبدالستار ایدھی..

12/06/2023

no caption❤️

03/06/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو
کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار
بہن عافیہ صدیقی اور بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات 20 سال بعد ہوئی ڈھائی گھنٹے کی ملاقات میں ڈاکٹر فوزیہ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے گلے ملنے، ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں دی گئی نہ ڈاکٹر عافیہ کو ان کے بچوں کی تصاویر دکھانے کی اجازت تھی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے جو آخری الفاظ اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو بولے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔

27/04/2023



بخاریؒ کا جنازہ بخاری کا بیٹا پڑھائے گا.

امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ صاحب بخاریؒ کا جب آخری وقت قریب تھا تو فرمایا مجھے اٹھا کر بٹھاؤ. سہارا دے کر بٹھایا گیا تو آپ نے فرمایا :

میں نے ساری وصیتیں تو کر دی ہیں لیکن ایک معذرت کرتا ہوں وہ جب آئیں تو ان سے بھی معذرت کرنا. میرے جنازے پر
احمد علی لاہوریؒ جیسا ولی اللہ ہو گا
مولانا حماداللہ ہالیجویؒ جیسا بزرگ ہو گا
حدیث کا حافظ عبداللہ درخواستیؒ ہو گا
مرد مجاہد مفتی محمودؒ ہو گا
لیکن میرا جنازہ میرا بیٹا ابوذر شاہ بخاریؒ پڑھائے گا ۔

وہ بیٹا جو تہجد میں دس پارے قرآن کے پڑھتا تھا ۔
ملتان کے پرانے بزرگ فرماتے ہیں کہ جب بخاریؒ کا جنازہ اٹھا تو 4 لاکھ افراد نے شرکت کی انسان تو انسان لگتا تھا کہ پرندے ، درخت اور جانور بھی روپڑے ہیں ۔

اللہ بخاریؒ کی قبر پر رحمتیں نازل فرمائے

15/04/2023

"اور آج بہت سے اِیسے لوگ قبر میں دَفن ہے؛
جنہوں نے کل سے نِماز شُروع کرنی تھی✨📎

30/01/2023

قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی
کہ مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
Mera paistan😭

11/01/2023

غربت نے میرے باپ کو بیمار کر دیا✨
پھر میں بھی اپنے وقت سے پہلے جواں ہُوا

تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر 💔‏تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی🔥
03/01/2023

تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر 💔
‏تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی🔥

27/12/2022




Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category