Rj Kashi Bloch

Directions Website

Rj Kashi Bloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rj Kashi Bloch, Arts and entertainment, Multan.

RJ Kashi Bloch Brings Here Moral stories, Motivational stories, informations, Islamic stories and lot of about History, Everything for you plz follow and become the part of my Facebook family from all over the world , Always Be Happy

25/09/2026

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے
ہرن
چیتا
مارخور

25/09/2026

بہلول دانا اور ایک تاجر کا واقعہ
کالے کپڑے اور تربوز کی تجارت کا مشورہ

24/09/2026

کل آسمان پہ کیا دیکھا گیا ہر کوئی گھبرا گیا ،یہ منظر آسمان پہ کس کس نے کہاں کہاں دیکھا

🏏 کھیل کے میدان آباد رکھنے والے ہمارے محسن — خراجِ تحسینکسی بھی معاشرے کی خوبصورتی صرف اس کی سڑکوں اور عمارتوں سے نہیں، ...
24/09/2026

🏏 کھیل کے میدان آباد رکھنے والے ہمارے محسن — خراجِ تحسین
کسی بھی معاشرے کی خوبصورتی صرف اس کی سڑکوں اور عمارتوں سے نہیں، بلکہ اس بات سے بھی ہوتی ہے کہ وہاں کے کھیل کے میدان کتنے آباد ہیں اور نوجوان کس سمت میں مصروف ہیں۔
چوک سرور شہید میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے والے ہمارے یہ دوست اسی مثبت سوچ کی ایک خوبصورت مثال ہیں۔ یہ وقتاً فوقتاً کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد کرکے نوجوانوں کو کھیل، صحت مند مقابلے اور مثبت سرگرمیوں کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔ یقیناً جب نوجوان کھیل کے میدان میں مصروف ہوں تو معاشرہ بھی ایک بہتر سمت میں آگے بڑھتا ہے۔
ان قابلِ تحسین کاوشوں میں حاجی سجاد حسین ورک بطور برانڈ ایمبیسیڈر، جبکہ آفتاب چیمہ اور انس بسرا بطور منتظمین مسلسل اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی محنت اور وقت صرف ایک کرکٹ ٹورنامنٹ تک محدود نہیں، بلکہ یہ نوجوانوں کے لیے ایک مثبت ماحول بنانے کی کوشش ہے۔
🏏 کل سے چوک سرور شہید میں سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ایک اور خوبصورت میلہ سجنے جا رہا ہے۔
ایسے ٹورنامنٹس نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے، نظم و ضبط سیکھنے، صحت مند مقابلے کا حصہ بننے اور اپنی توانائیاں مثبت سرگرمیوں میں صرف کرنے کا موقع دیتے ہیں۔
حاجی سجاد حسین ورک، آفتاب چیمہ اور انس بسرا سمیت اس ٹورنامنٹ کے تمام منتظمین اور معاونین کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔ 🌹
آپ لوگ صرف کرکٹ نہیں کروا رہے، بلکہ میدان آباد کر رہے ہیں، نوجوانوں کو مصروف کر رہے ہیں اور ایک مثبت معاشرتی روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے، آپ کے حوصلے بلند رکھے اور آپ کو اسی جذبے کے ساتھ کھیلوں اور نوجوانوں کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
کھیل کے میدان آباد رہیں، نوجوان خوش رہیں، اور چوک سرور شہید میں مثبت سرگرمیوں کا یہ سفر اسی طرح جاری و ساری رہے۔آمین






اولاد کا حساب کتاب اور صرف ایک جملہ
24/09/2026

اولاد کا حساب کتاب اور صرف ایک جملہ

24/09/2026

کائنات کا سب سے بڑا سچ مانو یا نہ مانو

جانور اور اشرف المخلوقات
24/09/2026

جانور اور اشرف المخلوقات

24/09/2026

غیرت مند مسلمانوں کی غیرت اور سبق والی باتیں اور وہ بھی بالکل سچ

یااللہ خیر یہ آسمان پہ کیا چیز تھی ،میں تو اسے دیکھنے کے بعد مسلسل ڈرا ہوا ہوں کوئی بھائی بتا سکتا ہے اور کیا یہ منظر کس...
23/09/2026

یااللہ خیر یہ آسمان پہ کیا چیز تھی ،میں تو اسے دیکھنے کے بعد مسلسل ڈرا ہوا ہوں
کوئی بھائی بتا سکتا ہے اور کیا یہ منظر کسی اور شہر میں بھی تھا کس کس نے کہاں کہاں دیکھا

23/09/2026

پر خلوص ،بے لوث محبتیں ایسی ہوتی ہیں
لوگ کہتے ہیں سوشل میڈیا نے کیا دیا الحمدللہ مجھے سوشل میڈیا نے سجاد جٹ صاحب جیسے ویر دیئے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Kashi Bloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share