12/07/2026
اللّٰہُمَّ اشْفِہِ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا
قاری حاجی اکرام سعیدی صاحب کے حادثے کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل و کرم سے انہیں جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر تکلیف کو آسانی میں بدل دے اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
قاری حاجی اکرام سعیدی صاحب سہو برادری کی ایک نہایت معزز، باوقار، بااخلاق اور خدمتِ خلق کا جذبہ رکھنے والی شخصیت ہیں۔ ان کی خدمات، اخلاص اور کردار ہمیشہ قابلِ قدر رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و عافیت کے ساتھ لمبی، بابرکت زندگی عطا فرمائے اور ہر آنے والی آزمائش سے اپنی رحمت کے سائے میں محفوظ رکھے۔
ہم سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد مکمل صحت
یاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
دعا گو ۔آل پاکستان سہو اتحاد گروپ