Ashraf bhatti

Ashraf bhatti آپ قابل توجہ ہونگے مگر۔
ہم دھیان نہیں دیتے ،،���

14/11/2025

پاکستان سپر لیگ: پی سی بی نے نئی فرنچائزز کے لیے 6 شہروں کے نام بطور چوائس پیش کردیئے👇

18/10/2025

#پاکستان #

 #پاکستان  #افغانستان
12/10/2025

#پاکستان #افغانستان

12/10/2025

افغان فورسز کی بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ دشمن کو پسپائی پر مجبور ہونا پڑا! 🎯

پاک فوج کے جوانوں نے جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی 19 اہم سرحدی پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

یہ وہی پوسٹیں ہیں جہاں سے پاکستانی علاقوں کو نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ اب زیرِ قبضہ پوسٹوں پر آگ اور تباہی کے مناظر ہیں، جبکہ افغان فورسز پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔

پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ملکی سلامتی کے لیے کسی بھی قسم کی چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰

کیا آپ پاک فوج کی اس بہادری پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں؟ 👇

#پاکفوج #پاکستان #افغانستان #سرحد

12/10/2025

پاکستان-افغان بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

پاکستانی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے بارڈر کے مختلف مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کی، جس کا پاکستانی فوج نے "بھرپور جواب" دیا۔

دوسری طرف افغان ترجمان کے مطابق یہ کارروائی پاکستان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں اور فضائی حملوں کا "انتقامی جواب" تھی۔

دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ چھ سے زائد مقامات پر ہوا۔

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ کشیدگی مزید بڑھے گی؟ 👇
اپنی رائے کمنٹ میں دیں مزید تازہ اپڈیٹ کیلیے ہمیں فالو کریں
#پاکستان #افغانستان #سرحد

Usama Bottler - Best Bottle manufacturer in islamabad
28/09/2025

Usama Bottler - Best Bottle manufacturer in islamabad

28/09/2025

‏دل سے نکلا کوئی ایک لفظ حارث رئوف کےلئے۔۔!!

26/09/2025

السلام علیکم جمعہ مبارک

21/09/2025

Mianwali electric bus

20/09/2025
31/08/2025

Address

Multan
ASHRAFBHATTI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category