Multan News

Multan News News 📰🗞️

15/02/2026

اہم ترین اعلان میرے نبی کا چہرہ مبارک اتنا نورانی ہے کہ بنا دیکھے دُنیا دیوانی ہے، " ماشاءاللہ "

13/02/2026

Khalil sahb

اب اگر ایسا خطرناک بورڈ 50 فٹ دور سے نظر ہی نہ آئے تو بندہ کیا کرے؟ یا کوئی ایسا ان پڑھ جو پڑھ نہیں سکتا ۔اس بورڈ کو یا ...
11/02/2026

اب اگر ایسا خطرناک بورڈ 50 فٹ دور سے نظر ہی نہ آئے تو بندہ کیا کرے؟ یا کوئی ایسا ان پڑھ جو پڑھ نہیں سکتا ۔
اس بورڈ کو یا تو 50 فٹ پہلے لگایا جائے کہ اس سے آگے جانے پہ گولی مار دی جائے گی۔یا پھر اس بورڈ کو ذرا بڑا کر کے لگایا جائے اور رات کے لیے اس کے اوپر لائٹ کا بندوبست بھی کیا جائے۔
اور ان پڑھ لوگوں کے لیے کھوپڑی کا نشان اور اس پہ پستول بنایا جائے۔ڈی سی اور ڈی پی او دونوں کمپیٹنٹ پوزیشنز ہیں۔ان کودیوار کے اس سائیڈ سے آ کے بھی سوچنا چاہیے۔

*اوکاڑہ گزشتہ روز ساتھی سپاہی کی گولی سے زخمی ہونیوالا SHO طارق جان کی بازی ہار گیا۔*
11/02/2026

*اوکاڑہ گزشتہ روز ساتھی سپاہی کی گولی سے زخمی ہونیوالا SHO طارق جان کی بازی ہار گیا۔*

`نافرمان بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل کریں دئیے جائیں گے``جوانی کے دھوکے میں نہ آنا کیونکہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی کافی نوجوان ...
10/02/2026

`نافرمان بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل کریں دئیے جائیں گے`

`جوانی کے دھوکے میں نہ آنا کیونکہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی کافی نوجوان گزر چکے ہیں..`🙏🏻

10/02/2026

نیلسن منڈیلا کی کہانی!!
آج عمران خان پر بھی اسی قسم کی ٹارچر کی جا رہی ہے, توڑنے کے لیے!!
لیکن جو لوگ اس ٹارچر میں ملوث ہے, ان ظالمو تک یہ ویڈیو پہنچا دے!!
کل عمران خان باہر آجائیگا, نیلسن منڈیلا کی طرح, لیکن ہم خان صاحب سے مطالبہ کرینگے, کسی ایک کو بھی معاف نا کریں!!

10/02/2026

🚨بارشوں کا سلسلہ آج دن 10 بجے تک ملک کے اکثر علاقوں سے نکل جائے گا👈الحَمْدُ ِلله سردھواٶں کاسلسلہ جاری

17/07/2025

CCD Punjab Police Pakistan

17/07/2025
17/07/2025

مرحوم کو اللہ جہنم میں جگہ دے مر گیا ہے ورنہ اج مہنگائی کم ہوتی 🥺😢

23/02/2025

آج پاک/بھارت ٹاکرے میں سعود شکیل اور طیب طاہر کی جگہ نہیں بنتی تھی

Address

Multan
061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share