FAIZ INFO

FAIZ INFO FAIZ INFO . TRUE ISLAM . INFORMATION OF ISLAM . SURPRISING VIDEO'S AND BEST EDUCATION.

03/02/2023
03/02/2023
02/02/2023

اللہ تعالیٰ کا حکم نہیں مانا اور اللہ تعالیٰ نے ذلیل و خوار کر دیا ۔

01/02/2023

نماز نہ پڑھنے سے کیا ہوتا ہے ۔بے نمازی کا انجام ۔بے نمازی کی قبر میں سانپ ۔

28/01/2023

اللّٰه ہمیں دنیا کی لذتوں سے بیگانہ کردے 🤲🏻
اللّٰه ہمیں اپنے اوپر ظلم کرنے سے باز رکھ 😭
اللّٰه ہمارے دلوں کو اپنی محبت کے ساتھ ساتھ خوف سے بھی بھر دے تاکہ گناہ کا سوچتے بھی دل کانپ اٹھے🤲🏻
اللّٰه ہمیں ہمیشہ کیلئے ہدایت کے رستے پر لے آ😥🤲🏻
اللّٰه ہمارے غفلتوں میں ڈوبے دل بدل دے🤲🏻

27/01/2023

✨ اللّٰہ کے عِلاوہ کوئی ہماری تَکلیف نہیں سَمجھ سکتا__لوگ ہمارا رونا ایک حَد تک برداشت کرتے ہیں اور پِھر تَنگ آجاتے ہیں__لوگ ہمیں صِرف نارمل دیکھنا چاہتے ہیں__اللّٰہ کے عِلاوہ کوئی نہیں سَمجھ سکتا کہ ہم کیا مَحسوس کر رہے ہیں، کیا گُزر رہی ہے....!! 🌸

اللّٰہ کے سِوا کسی کے سامنے اپنے دُکھ، درد بتانا سراسر بیوقوفی ہے__کُیونکہ اس بھاگتی زِندگی میں کسی کے پاس اتنا وَقت نہیں ہے کہ وہ ہماری تَکلیف سُنے، اس کو مَحسوس کَرے....!!🥀

بِنتِ حَوّا 🤲🏻

Address

Multan
31200

Telephone

+923027760593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAIZ INFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to FAIZ INFO:

Share

Category