16/10/2022
*آپ کے پاس دماغ ہے* 😳
*چلتا نہیں الگ بات ہے* 🤷🏻♂️
*آپ پیارے بھی ہوں*💞
*کوئی مانتا نہیں الگ بات ہے*😛
*بہت عزت ہے آپ کی* 🤗
*کوئی کرتا نہیں الگ بات ہے* 😕
*آپ مسکراتے بہت پیارا ہوں*😍
*آپکی مسکراہٹ دیکھ کر سب ڈر*
*جاتے ہیں وہ الگ بات ہے* 😬
*کتنی دیر سے آپکی بےعزتی ہو رہی ہے* 🐵
*آپ پھر بھی یہ پوسٹ پر ری ایکٹ نہیں کر رہے* 😳
*ایڈمن ناراض ہے آپ لوگوں سے* 🥲
*•||•_______•||•💙🌸🔐*
*🇵🇰👉🏿SAQLAIN JAMEEL🥰🥀🌚🖤.*