سیاسی چینل PK

سیاسی چینل PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سیاسی چینل PK, Arts and entertainment, ملتان, Multan.

این اے 157 کی عوام سے گزارش ہے 16 اکتوبر کو بلے نشان پر مہر لگا چور اور کرپٹ مافیا کا اپنے علاقے میں داخلہ بند کرے،انشاء...
15/10/2022

این اے 157 کی عوام سے گزارش ہے 16 اکتوبر کو بلے نشان پر مہر لگا چور اور کرپٹ مافیا کا اپنے علاقے میں داخلہ بند کرے،
انشاءاللہ ایم این اے این اے157
محترمہ مہر بانو قریشی صاحبہ

اسلام آباد سے پیپلز پارٹی کے دو رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اس بات کا اعلان انہوں نے صدر پاکستان تحریک...
02/10/2022

اسلام آباد سے پیپلز پارٹی کے دو رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اس بات کا اعلان انہوں نے صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن و سابق ایم این اے علی نواز اعوان سے ملاقات میں کیا
علی نواز اعوان نے خلیل خان خٹک اور جلال خان کو پی ٹی آئی فیملی کا حصہ بننے پر مبارکباد دی انہوں نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے نائب صدر وقاص خان مروت اور صدر این اے 53 ظہور احمد خان کی کاوشوں کو بھی سراہا جنہوں نے خلیل خان خٹک اور جلال کی پارٹی میں شمولیت کے لیے کوششیں کیں

اس موقع پر جنرل سیکرٹری اسلام آباد ریجن ملک ساجد ، کنوینئر یوسی 43 ساجد کیانی، آصف مروت ، طاہر خان اور شارق جاوید بھی موجود تھے

بدھلہ روڈ چوک کوٹھے والا مکمل بند دوکانیں بھی بند غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج جاری تھانہ بدھلہ کی پولیس غنڈہ گردی روکنے میں...
02/10/2022

بدھلہ روڈ چوک کوٹھے والا مکمل بند دوکانیں بھی بند غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج جاری تھانہ بدھلہ کی پولیس غنڈہ گردی روکنے میں ناکام

01/10/2022
01/10/2022
01/10/2022

آڈیو لیک اسکینڈل جاری ۔۔

Address

ملتان
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیاسی چینل PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share