IRAM ki Diary

IRAM ki Diary A pge for good and heart touching poetry. it is a memorable page about love.

A good page for interesting and motivational information which gives you soothing and relaxing feelings..it is a page for happiness and entertainment.

"کبھی رک گئے، کبھی چل دیئے، کبھی چلتے چلتے بھٹک گئےیوں ہی عمر ساری گزار دی، یوں ہی زندگی کے ستم سہے، کبھی نیند میں، کبھی...
11/01/2026

"کبھی رک گئے، کبھی چل دیئے، کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یوں ہی عمر ساری گزار دی، یوں ہی زندگی کے ستم سہے،

کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں، تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی، نہ زباں ملی، یوں ہی سر جھکا کے گزر گئے،

کبھی زلف پر، کبھی چشم پر، کبھی تیرے حسیں وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں، وہی شعر سارے بکھر گئے،

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے، مگر آج ہم ہیں جدا جدا
وہ جدا ہوۓ تو سنور گئے، ہم جدا ہوۓ تو بکھر گئے،

کبھی عرش پر، کبھی فرش پر، کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکر یہ، ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

پروین شاکر💔💔

11/01/2026

Wish you good luck and god life.

20/12/2025

تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو
حمزہ حسام

10/12/2025
02/12/2025

ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب،
ہمارے بعد اندھیرا نہیں، اُجالا ہے۔
ظہیر کاشمیری

نومبر کی سرد شام ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گیمیری یاد اور اُسے..!ارے نہیں !...
22/11/2025

نومبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے..!
ارے نہیں !!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!

24/10/2025

رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے
SAGHAR SIDDIQUE.

کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں لوگوں کی محبت میں پتا پتا بکھر گیا
12/10/2025

کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں
لوگوں کی محبت میں پتا پتا بکھر گیا

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیااک تسلی سی ہوگئی کہ چلو پہچانتے تو ہیں پروین شاکر
12/10/2025

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہوگئی کہ چلو پہچانتے تو ہیں
پروین شاکر

04/10/2025

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRAM ki Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to IRAM ki Diary:

Share

Category