26/07/2023
حالو
ملتان پنجتنی عوامی دستر خواں بند ہونے کی وجہ سے
سینکڑوں لوگوں کی امیدیں آج بھی وابستہ ہیں،رضوان حسین قلندری
پٹی
پنجتنی عوامی دسترخواں پچھلے نو سالوں سے بقادگی سے چل رہا ہے جوکہ پانچ ماہ سے مشکلات کی وجہ سے بند ہوگیا
ملتان (بیوروچیف)پنجتنی عوامی دستر خواں گزشتہ 9سال سے رواں دواں ہے پنچتنی عوامی دستر خواں کے بانی رضوان حسین قلندری نے کہا کہ بھوکے کو کھانا کھلانا نیکی کمانا ہے پنجتنی عوامی دسترخواں سے بہت سے غریب اور نادار افراد اپنے پیٹ کی بھوک مٹا رہے ہیں اور مولا علئ کے صدقے انشاء الله اس دستر خوان کو وسیع پیمانے کی کوشیش کر رہے ہیں انہوں نے مخیر حضرات سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی آئیں اور غریب اور مفلس افراد اور بھوکے لوگوں کی بھوک کو مٹانے کیلیے پنجتنی دستر خوان کا حصہ بنیں تاکہ اس کار خیر کو اور رب کی رضا کو راضی کریں