Dr. Khalid Iqbal saraikalogy

Dr. Khalid Iqbal saraikalogy This page is for the promotion of saraiki

11/02/2023
سابق چیف کمشنر انکم ٹیکس/مشیر وفاقی انشورنس محتسب، خواجہ سلیم رضا اصف،اج ریڈیو پاکستان بہاولپور تشریف لائے۔ٹیکس انشورنس ...
06/02/2023

سابق چیف کمشنر انکم ٹیکس/مشیر وفاقی انشورنس محتسب، خواجہ سلیم رضا اصف،اج ریڈیو پاکستان بہاولپور تشریف لائے۔ٹیکس انشورنس کی اھمیت بارے مکالمہ/شریک گفتگو، سجاد بری، ڈپٹی کنٹرولر پی،بی، سی بہاولپور۔۔۔۔

جناب محمد عارف,پی۔ایچ۔ڈی،ریسرچ اسکالر(سرائیکی)، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، میرا بھانجا ڈاکٹر، بابر جمیل، ایم۔بی۔بی۔ایس۔...
20/10/2022

جناب محمد عارف,پی۔ایچ۔ڈی،ریسرچ اسکالر(سرائیکی)، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، میرا بھانجا ڈاکٹر، بابر جمیل، ایم۔بی۔بی۔ایس۔ان کے دوست سعد رجوانہ،ائی۔ٹی گریجویٹ،پنجاب یونیورسٹی، اور اختر میاں ریڈیو پاکستان بہاولپور تشریف لائے۔ سٹوڈیو وزٹ کیا۔تصویری جھلکیاں۔۔۔

05/10/2022

مفت دی ݙاکداری
ـــــــــــــــــــــــــــــ۔۔

©سنگ خراب ہووے تے آواز ناں نکلدی ھووے تاں کچا امرود بھن کے کھاؤ
©پیٹ ءچ درد ہیے پھودینے دے پتے چٻاؤؤ
© اُلٹی ناں رُکے ہک چٹکی جیرا دی پھکی مارو ،
© سر ءچ خشکی ھیے تے سرسوں دا تیل ءچ ݙاہی یا انڈہ مکس کر تے لاؤ ۔۔
©سر ءِچ جوؤاں ہن چنبیلی دا تیل لاؤ ـ
©پیریں ءچ درد ہیے زیتون دا تیل مکھوو ـ
© دُننی لہے ڳئی ہیے نیم گرم ناریل دا تیل دننی
© سٹ لڳ پیئی ہی ے خون ناں روکے تاں کپاہ کوں ناریل دے تیل ءچ ٻوڑ کراہیں لاؤ ـ
©کمزوری محسوس تھیندی پئی ھووے تاں ݙو پنڈ دے دانڑیں کھیر سٹ تے پکا تے کھاؤ ـ
©گرمی ٻہوں زیادہ گرمیں ءچ لڳے تاں کھیرا کھاؤ ،
©سردی ٻہوں لڳے دیسی انڈے کھاؤ تے مچھی کھاؤ
©پیشاپ کرڑں ءچ سڑڑے مچے تاں کچی لسسی ءچ لوݨ سٹ پیوؤ ـ
©کھانوݨ دے بعد بھاری پن محسوس تھیندا ھووے تاں نُبو دے قطرے پانڑیں ءچ سٹ پیوؤ ـ
©موٹاپا کھٹ کرڑاں ہووے تاں نہار مونھ نیم گرم پانی پیوؤ ـ
رنگ سوہنڑاں تے چٹا کرڑاں ھووے تاں چیکوں ءِچ عرق غلاب ملا تے مونھ تے مُلو ـ 20 منٹ تک مونھ تے لڳا کھڑا راہیووے ول مونھ دھوو ـ
©کان ءچ درد ہیے سرسوں دا تیل ءچ لونگ ساڑ تے کپاہ دے پھنپھے کوں ترک کن ءچ لاؤ ـ
© گاجری کھاؤ آکھیں تیز کریندی ھیے
©یاداشت کمزور ہیے تاں بادام تے اخروٹ کھاؤ ۔۔۔۔
© پانڑیں آلے پھیرے ھوون تاں کیلے جیرا سٹ تے کھاؤ .
عمل کرو ناں کرو تہاݙی مرضی
ڈاکٹر احسان احمد چنگواݨی

مرحوم دوست ناز قصائی کی قل خوانی سے واپسی پر دروازے کے قریب دو خواتین کو بیٹھے دیکھابی بی!! یہاں گرمی میں خود کو برقعوں ...
22/09/2022

مرحوم دوست ناز قصائی کی قل خوانی سے واپسی پر دروازے کے قریب دو خواتین کو بیٹھے دیکھا
بی بی!! یہاں گرمی میں خود کو برقعوں میں مستور کئے کیوں بیٹھی ہو؟

دھیمی اور خوفزدہ آواز سنائی دی
بھیا!! دو گھنٹے سے بیٹھے ہیں.
پرنسپل سے ملنا ہے اندر کوئی نہیں جانے دیتا. کہتے ہیں افسر دورے پر آئے ہوئے ہیں.

پرنسپل سے کیا کام ہے؟

کچھ مانگنے آئے ہیں...
خیموں میں پڑے ہیں مرد معزور ہے
کوئی راہی دینے آتا ہے تو جوان چھین لیتے ہیں ہم تک کچھ نہیں پہنچتا...
شاید پرنسپل صاحب ہماری کچھ مدد کر سکیں.

ارے بی بی پرنسپل بیچارہ تو اپنا سکول نہیں بچا سکا... تمہیں کیا سنبھالے گا.
اسی دوران ایک جوان پاس سے گزرتے رک گیا....
سر!! درد ہی درد ہیں، دکھ ہی دکھ ہیں کس کس کی سنیں گے کس کس کو سنبھالیں گے..

تم بھی ٹھیک کہتے ہو

اسی دوران وہ جوان میرے کریم سے رابطہ کر چکا تھا..
دو دکھی حوا زادیوں کو دو چار دن کا راشن چاہیے.

بھیج دیں.

جوان کے چہرے پر مسرت لَوٹ آئی....
پھر اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے کہنے لگا مگر بھیجیں کیسے... جوان بچیاں... شدید گرمی، جگہ نامعلوم......
ساتھ کھڑا لعل خان بولا... کرائے کا رکشہ لے آتا ہوں ان کو لے جاتا ہوں سامان لے دیتا ہوں....
ارے واہ... لعل خان تُو نے کمال کر دیا... سر کمال ہم جوان ہی کر سکتے ہیں بوڑھوں نے تو لُٹا پُھٹا پاکستان ہمارے حوالے کیا ہے..
رکشے میں بیٹھتے ایک خاتون بولی
بھیا! معزور والد خیمے میں نیچے پڑا ہے کوئی چار پائی گر مل جائے.... اس سے پہلے کہ جوان کچھ بولتا ٹرک کے ہارن کے سبب رکشہ آگے بڑھ چکا تھا
خواتین کو سامان دلا کر میرے کریم کا شکریہ ادا کرتے جوان کے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے...
ایک راہی بولا دو عورتوں کو دیکھ کر تمہارا کلیجہ پھٹنے کو آ رہا ہے یہاں تو کروڑوں کی حالت ایسی ہے چودہ نکات رٹنے کی بجائے نزیر مگی کو سکولوں میں پڑھاؤ.
اڄ بُکھ دیاں میݙے مُلخ وچوں ایں پٹ بُکھ مر پووے،
کئی غوری وانگ میزائل بݨا میݙی بُکھ تے سٹ بُکھ مر پووے

رزاق شاہد
سیلابِ بلا ابھی ٹلی تو نہیں

مہان محقق ، عظیم دانشور ، معروف سکالر ، سرائیکی علم و ادب کی عظیم شخصیت وسرمایہ ادب محترم اسلم رسول پوری صاحب کی نئی کتا...
19/09/2022

مہان محقق ، عظیم دانشور ، معروف سکالر ، سرائیکی علم و ادب کی عظیم شخصیت وسرمایہ ادب محترم اسلم رسول پوری صاحب کی نئی کتاب " سرائیکی وچ ہئیتی تنقید " کی اشاعت پر محترم اسلم رسول پوری صاحب اور پورے وسیب کو مبارک باد

17/09/2022

ملیریا سے بچائو کا آسان اور سستا ہومیوپیتھک علاج/سانجھ بہ شکریہ۔ ساجد منصورقیصرانی

سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امکان ہے کہ سیلاب سے متاثر ہونے والے بے شمار علاقے ملیریا بخار کی زد میں آ جائیں گے۔ اسی لئے دوائیاں بنانے والی کمپنیوں نے پیرا سیٹا مول سمیت بخار کی دوائیوں کی قلت پیدا کر دی ہے تاکہ مصیبت کا شکار لوگوں کی مدد کی بجائے ان سے مزید پیسے بٹورے جا سکیں۔

اس موقع پر آپ اگر ایسی جگہ ہیں جہاں طبی امداد یا دوائیاں دستیاب نہیں ہیں تو ہومیوپیتھک دوائیوں کی مدد سے اپنا اور اپنے جاننے والوں کا علاج کرسکتے ہیں۔ یہ علاج انتہائی آسان اور سستا ہے۔

ملیریا سے بچائو اور اس کے علاج کی ایک بڑی ہومیوپیتھک دوائی نیٹرم میوریٹم ہے۔ اس کی 3x سے لے کر 30 تک کی پوٹینسی کی ایک شیشی لیں اور ملیریا سے بچائو کیلئے ہفتے میں ایک قطرہ یا ایک گولی استعمال کریں اور بخار ہو جانے کی صورت میں روزانہ بخار اترنے کے بعد تین چار مرتبہ استعمال کریں۔ جب بخار ختم ہو جائے تو دوائی کا استعمال ختم کر دیں۔

اگر یہ دوائی دستیاب نہ ہو تو آپ اسے خود بھی گھر میں بنا سکتے ہیں۔ ایک چُٹکی عام نمک لیں اور اسے ایک لٹر پانی میں ڈال کر بوتل کو بیس مرتبہ زور زور سے جھٹکے دیں۔ یہ 1x دوائی بن جائے گی۔ اب بوتل کا 1/10 پانی گرا دیں اور دسویں حصے میں نیا عام پانی ڈال کر پھر سے بوتل کو بیس مرتبہ جھٹکے دیں۔ اس طرح یہ 2x دوائی بن جائے گی۔ اب ایک مرتبہ پھر یہی عمل دہرائیں۔ اب 3x دوائی تیار ہو جائے گی۔ ملیریا بخار سے بچائو کیلئے اس کا ایک چمچ ہفتے میں ایک مرتبہ نہار منہ لیں اور بخار کی صورت میں اس کا ایک چمچ بخار کی شدت کے حساب سے ہر گھنٹے بعد، دو گھنٹے کے بعد تین گھنٹے کے بعد یا چار گھنٹے کے بعد لیں۔ بخار ختم ہو جانے پر اس کا استعمال بند کر دیں۔

پہلی دس چھتوں کی تعمیرجن افراد کے گھر مکمل طور پر گِر گئے ہیں صرف وہی افراد اپنے شناختی کارڈ کی نقل اور فون نمبر کے ساتھ...
12/09/2022

پہلی دس چھتوں کی تعمیر
جن افراد کے گھر مکمل طور پر گِر گئے ہیں صرف وہی افراد اپنے شناختی کارڈ کی نقل اور فون نمبر کے ساتھ جمعہ 16 ستمبر تک اپنی درخواست ڈریٹ ہوٹل فاضل پور میں اظہر مکول 03338812729 کے پاس جمع کرا سکتے ہیں.
سوجھل دھرتی واس

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Khalid Iqbal saraikalogy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dr. Khalid Iqbal saraikalogy:

Share