Hani Writes

Hani Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hani Writes, Poet, DHA Multan, Multan.

11/12/2023
💞💥💝
11/12/2023

💞💥💝

میری ایک حد ہے..اور آپ اُس میں بے حد ہیں...میں الف ہوں..اور آپ اُس کی مد ہیں...دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..سوچوں تو کچھ بھی...
23/08/2023

میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...
میں الف ہوں..
اور آپ اُس کی مد ہیں...
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں...

مگر جو کہہ دوں..
تو آپ میرے ہونے کی سند ہیں...
میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ تم نے پی ہے کبھی جلتی لکڑی پہ بنی چائے🔥
23/08/2023

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے پی ہے کبھی جلتی لکڑی پہ بنی چائے🔥

تیرے ارد گرد ہیں گهومتے _____میری زندگی کے معاملے••••••πتجهے ڈهونڈ لینے کے شوق میں ، میں نے اپنا آپ گنوا دیا•••••••••π
23/08/2023

تیرے ارد گرد ہیں گهومتے _____میری زندگی کے معاملے••••••π

تجهے ڈهونڈ لینے کے شوق میں ، میں نے اپنا آپ گنوا دیا•••••••••π

عورتیں بڑی سخت دماغ ہوتی ہیں،یوں تو انہیں صنفِ نازک کہا جاتا ہے مگر جب واسطہ پڑے تومعلوم ہوتا ہے کہ ان جیسی صنفِ کرخت دن...
17/08/2023

عورتیں بڑی سخت دماغ ہوتی ہیں،یوں تو انہیں صنفِ نازک کہا جاتا ہے مگر جب واسطہ پڑے تومعلوم ہوتا ہے کہ ان جیسی صنفِ کرخت دنیا کے تختے پر اور کوئی نہیں۔
‏سعادت حسن منٹو 📖

تقدیر سے ہوں لاچار______اے ذوق تمنا••••••••πہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی••••••••π
17/08/2023

تقدیر سے ہوں لاچار______اے ذوق تمنا••••••••π

ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی••••••••π

*مجھے کسی کا ساتھ نہیں چاہیے مگر🥹* *دل کو بڑی ہی چاہ تھی کے تم مجھے ملو🖤*
17/08/2023

*مجھے کسی کا ساتھ نہیں چاہیے مگر🥹*
*دل کو بڑی ہی چاہ تھی کے تم مجھے ملو🖤*

‏دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ..!!دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد..!! 🙂🖤
17/08/2023

‏دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ..!!

دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد..!! 🙂🖤

ہمارے چہرے کی سلوٹوں میں عَجب حوادث کی داستاں ہے ہماری آنکھوں کی پُتلیوں نے جو خواب دیکھے تھے مَر چُکے ہیں_🖤
14/08/2023

ہمارے چہرے کی سلوٹوں میں عَجب حوادث کی داستاں ہے ہماری آنکھوں کی پُتلیوں نے جو خواب دیکھے تھے مَر چُکے ہیں_🖤

‏پریتم ایسی پریت نا کریو..‏جیسی کرے کھجور...‏دھوپ لگے تو سایہ ناہی..‏بھوک لگے پھل دور...‏پریت کبیرا! ایسی کریو..‏جیسی کر...
14/08/2023

‏پریتم ایسی پریت نا کریو..
‏جیسی کرے کھجور...

‏دھوپ لگے تو سایہ ناہی..
‏بھوک لگے پھل دور...

‏پریت کبیرا! ایسی کریو..
‏جیسی کرے کپاس...

‏جیو تو تن کو ڈھانکے..
‏مرو، نہ چھوڑے ساتھ...

‏پریت نہ کیجیٔو پنچھی جیسی..
‏جَل سوکھے اُڑ جائے...

‏پریت تو کیجیٔو مچھلی جیسی..
‏جَل سوکھے مر جائے...

‏بھگت کبیر..

Address

DHA Multan
Multan

Telephone

+923098235702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hani Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Hani Writes:

Share

Category