Tehzeeb Hafi poetry

Tehzeeb Hafi poetry its a poetry group.

ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو یہ طوطے کچی فصلوں کو بڑا برباد کرتے ہیں۔Start the day with great thoughts for t...
13/12/2023

ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کو بڑا برباد کرتے ہیں۔
Start the day with great thoughts for the purpose of success.

19/08/2023

حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل۔💔

12/08/2023

کہتے تھے ایک پل نا جئیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے مگر وہ وعدے ہی نا رہے۔😔

17/07/2023

ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﭘﮭﻮﭦ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ
ﺩﻝ ﺳﻮﮐﮫ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگرﺑﻨﺠﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

27/05/2023

نا پوچھ میرا رنگ نا پوچھ میں کتنا موج میں ہوں۔
دنیا میں پھیلا کے محبت ! میں ایک محبت کی کھوج میں ہوں۔😔

14/03/2023

ہزار آئے طلب گار دل کی بستی میں._......😊🥀
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا._.........

02/03/2023

I'm not sad because I'm not happy.😔

20/02/2023

اچھا لگا ہر شخص کو عمدہ مثال دیکھ کر

09/02/2023

اہل دل اور بھی ہیں اہل وفا اور بھی ہیں
ایک ہم ہی نہیں دنیا سے خفا اور بھی ہیں

28/01/2023

دینے والے ترے کن سے نہیں کچھ بھی سوا
کیا وہ اک شخص مجھے دان نہیں ہوسکتا

21/01/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

12/01/2023

ہائے اس کا وہ دیکھنا مجھ کو
ہاے مجھ کو میرا حسیں لگنا ❤️

Address

Multan

Telephone

+923019127701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehzeeb Hafi poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category