08/07/2026
مشہد مقدس 🇵🇰 🇮🇷 🚩 :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی موجودگی میں، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ نے دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس کی جانب سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس، شہید رہبر اور عصر حاضر کے تقاضے کے عنوان سے منعقدہ پروگرام سے خطاب موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال سمیت زائرین کے راستوں کی بندش و دیگر امور پر تفصیلی خطاب کیا اور سہید رہبر معظم کے بلندی درجات، ملک و ملت کے سلامتی کی اجتماعی دعا بھی فرمائی. اس موقع پر ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد و دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔