NNP

NNP Follow Now For Latest News and Update

*تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای  شہید رہنما کی آج تشییع میں 1.5 سے 2 کروڑ افراد ...
04/07/2026

*تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید رہنما کی آج تشییع میں 1.5 سے 2 کروڑ افراد کی شرکت کا اندازہ*

25/06/2026

*🔴وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے کے جھٹکوں نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم، 10 ہزار افراد ہلاک*
*🚨وینزویلا میں دو قیامت خیز زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہر طرف چیخ و پکار اور تباہی وبربادی کے مناظر*
*🔥امریکہ سمیت مختلف ممالک میں 7.5 شدت کا زلزلہ، وینزویلا میں 10 ہزار سے زائد اموات، سونامی وارننگ جاری*
*💥وینزویلا میں 7.1 اور 7.5 شدت کے زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہر طرف قیامت صغریٰ کے مناظر*
*⚫22 منزلہ عمارت سمیت متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ زلزلے کے باعث وینزویلا میں 10 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں*
*💥زلزلے سے شدید نقصان کے باعث وینزویلا کا مرکزی ایئرپورٹ بند کر دیا گیا*
*🔥

اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکا پہلے ہی بن گورین ائیرپورٹ سے 28 ایندھن بردار طیارے منتقل کر چکا ہے تاہم اسرائیل نے اب ...
25/06/2026

اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکا پہلے ہی بن گورین ائیرپورٹ سے 28 ایندھن بردار طیارے منتقل کر چکا ہے تاہم اسرائیل نے اب مزید 20 فوجی طیارے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ...

اسرائیل نے امریکا سے بن گوریون ائیرپورٹ پر فوجی طیاروں کی تعداد کم کرنے کی بھی درخواست کی ہے

📢 ایم ڈی کیٹ MDCAT کا باضابطہ شیڈول جاری – PMDC کا اہم اعلانپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MBBS اور BDS پروگر...
20/06/2026

📢 ایم ڈی کیٹ MDCAT کا باضابطہ شیڈول جاری – PMDC کا اہم اعلان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MBBS اور BDS پروگرامز میں داخلوں کے لیے MDCAT 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

🗓 ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد: اتوار، 16 اگست 2026 کو صبح 10:00 بجے (PST) ہوگا۔

🏛 ٹیسٹ کنڈکٹ کرنے والی جامعات
✅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور – پنجاب
✅ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی – سندھ
✅ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) پشاور – خیبر پختونخوا
✅ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ – بلوچستان
✅ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد – اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاض (سعودی عرب)

📌 اہم تاریخیں
🔹 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز: 22 جون 2026
🔹 نارمل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 8 جولائی 2026
🔹 لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 13 جولائی 2026

💰 رجسٹریشن فیس
📍 پاکستان کے ٹیسٹ سینٹرز: 9,000 روپے
📍 لیٹ رجسٹریشن فیس: 13,000 روپے
📍 انٹرنیشنل ٹیسٹ سینٹر (ریاض): 45,000 روپے
📍 لیٹ رجسٹریشن فیس (انٹرنیشنل): 55,000 روپے

⚠️ تمام فیسیں Non-Refundable اور Non-Transferable ہوں گی۔

📍 ایم ڈی کیٹ 2026 ٹیسٹ سینٹرز

پنجاب: لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا، گجرات، ڈی جی خان، ساہیوال، لیہ، بہاول نگر، میانوالی، رحیم یار خان۔

سندھ: کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، سکھر، لاڑکانہ۔

خیبر پختونخوا: پشاور، مردان، دیر لوئر، سوات، ملاکنڈ، ایبٹ آباد، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان۔

بلوچستان: کوئٹہ۔

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان: اسلام آباد، مظفرآباد، راولاکوٹ، میرپور، گلگت۔

بین الاقوامی مرکز: ریاض، سعودی عرب۔

📖 کل سوالات: 180 MCQs

🔹 بائیولوجی: 81
🔹 کیمسٹری: 45
🔹 فزکس: 36
🔹 انگلش: 9
🔹 لاجیکل ریزننگ: 9

✅ نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی۔

📊 ڈیفیکلٹی لیول
🔹 آسان: 15%
🔹 درمیانی: 70%
🔹 مشکل: 15%

📚 ایم ڈی کیٹ 2026 کا نصاب پی ایم ڈی سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

🌐 رجسٹریشن اور مزید معلومات:
mdcat.pmdc.pk

⚠️ امیدوار صرف اپنے ڈومیسائل کے مطابق صوبے/ریجن میں ٹیسٹ دے سکیں گے۔ ایک مرتبہ منتخب کردہ ٹیسٹ سینٹر بعد میں تبدیل نہیں کیا جا سکے گا۔

لبنان پر تازہ ترین حملوں کے بعد مبینہ طور پر ایران کی جانب سے دوبارہ آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلانتازہ ترین اسرائیلی حمل...
20/06/2026

لبنان پر تازہ ترین حملوں کے بعد مبینہ طور پر ایران کی جانب سے دوبارہ آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان
تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں 18 افراد جانبحق.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات آنے شروع۔ حکومت نے کفایت شعاری کے بیشتر اقدامات ختم کر دیئے۔جمعہ کی چھٹی ختم...
20/06/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات آنے شروع۔ حکومت نے کفایت شعاری کے بیشتر اقدامات ختم کر دیئے۔
جمعہ کی چھٹی ختم ، سرکاری پیٹرول کی مکمل سہولت بحال اور سرکاری پول کی گاڑیاں بھی اب سڑکوں پر دوڑیں گی۔
دکانوں اور کمرشل سنٹرز کو جلد بند کرنے کی پابندی برقرار رہے گی

*ملک غلام مصطفی کھر*انا للہ وانا الیہ راجعون.تازہ ترین خبر کے مطابق پنجاب کے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب 88 برس ...
20/06/2026

*ملک غلام مصطفی کھر*
انا للہ وانا الیہ راجعون.

تازہ ترین خبر کے مطابق پنجاب کے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اہم ترین نیوز الرٹ!!! *رحیم یار خان : گندم کی غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 17 گاڑیاں پکڑ لی گئیں*  *محکم...
20/06/2026

اہم ترین نیوز الرٹ!!!

*رحیم یار خان : گندم کی غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 17 گاڑیاں پکڑ لی گئیں*

*محکمہ خوراک کی کارروائی، 381 میٹرک ٹن گندم برآمد، سرکاری تحویل میں لے لی گئی*

*ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید نیاز علی شاہ کی ہدایت پر مختلف مقامات پر چھاپے*

*برآمد شدہ گندم سرکاری گوداموں میں منتقل، مزید تحقیقات جاری*

*غیر قانونی گندم ترسیل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری*

*قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، سید نیاز علی شاہ*

*حکومت پنجاب اور ڈی جی فوڈ کے احکامات پر سخت کریک ڈاؤن، محکمہ خوراک متحرک*

*ضلع بھر میں نگرانی مزید سخت، ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی ترسیل روکنے کے اقدامات*

*محکمہ خوراک کی بڑی کارروائی، 17 گاڑیوں سے 381 میٹرک ٹن گندم برآمد، سرکاری تحویل میں لے لی گئی*

بڑی بریکنگ وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 ر...
19/06/2026

بڑی بریکنگ

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

عمل درآمد رات بارہ بجے ہوگا

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NNP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share