Qabail News

Qabail News The latest news, analysis, social, economic, literary, historical, political, entertainment and conte

28/07/2026

احتیاط لازمی کیا کریں

28/07/2026

خواتین کا واک

20/07/2026

مولانا اب بھی بہت کچھ کہنا چاہتا ہے.

20/07/2026

یہ ہے کشمیر ... الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں

20/07/2026

اس کو مھکمہ جنگلی حیات والوں کے سپرد کرو

ریسکیو 1122 شانگلہمورخہ: 20 جولائی، 2026تحصیل الپوری میں ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائیشانگلہ: آج تحصیل الپو...
20/07/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ

مورخہ: 20 جولائی، 2026
تحصیل الپوری میں ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی

شانگلہ: آج تحصیل الپوری کے مقام "شانگلہ ٹاپ" پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک مسافر فلائینگ کوچ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔

گاڑی شانگلہ بازار کوٹ سے سوات جا رہی تھی کہ راست میں حادثے کا شکار ہوئی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 شانگلہ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں پھنسے زخمیوں کو بحفاظت نکال کر موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
حادثے میں کل 14 افراد زخمی ہوئے، جن میں تبلیغی جماعت (بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے ارکان) اور مقامی شہری شامل ہیں۔
ریسکیوشانگلہ کے ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) ہسپتال الپوری منتقل کیا گیا۔
شدید زخمی ہونے والے 4 افراد کو مزید علاج کے لیے سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال، سیدو شریف منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈی ای او ریسکیو 1122شانگلہ انجينئر ملک شیر دل خان نے خود موقع پر موجد ہوکر نگرانی کی۔

ترجمان، ریسکیو 1122 شانگلہ

19/07/2026

مولانا .. سرنڈر ہوگئے.؟ وکلاء کنونشن سے خطاب

19/07/2026

مولانا فضل الرحمان کا ایک اور بیان

18/07/2026

باجوڑ : برسوں کی لوڈشیڈنگ کے بعد، اتمان خیل کے لوگوں نے خود سولر کا راستہ چن لیا۔

خیبرپختونخوا: خان خوڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے گزشتہ دو ہفتوں سے ندی میں پانی کا بہاؤ مکمل طور پر روک دیا ہے۔ جس سے مقامی...
18/07/2026

خیبرپختونخوا: خان خوڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے گزشتہ دو ہفتوں سے ندی میں پانی کا بہاؤ مکمل طور پر روک دیا ہے۔ جس سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔

Address

Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qabail News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category