Faiz Rasool فیض رسول

Faiz Rasool فیض رسول islamic portal, funny , entertainment, information,

Permanently closed.
السلام علیکم!برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اخلاق کا حسن جس انسان میں آجائے, وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب...
02/10/2024

السلام علیکم!
برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اخلاق کا حسن جس انسان میں آجائے, وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!پیسہ انسان کی زندگی خوبصورت ضرور بنا دیتا ہے لیکن پر سکون نہیں، سکون تو بس شکر میں ہے ۔ اللہ نے جہاں رکھا ج...
01/10/2024

السلام علیکم!
پیسہ انسان کی زندگی خوبصورت ضرور بنا دیتا ہے لیکن پر سکون نہیں، سکون تو بس شکر میں ہے ۔ اللہ نے جہاں رکھا جیسا رکھا قبول ہے۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!غلط فہمیاں تعلق کھا جاتی ہیں کوشش کریں اپنے اور اپنے پیاروں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ ہونے دیں اور اگر غ...
30/09/2024

السلام علیکم!
غلط فہمیاں تعلق کھا جاتی ہیں کوشش کریں اپنے اور اپنے پیاروں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ ہونے دیں اور اگر غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں تو انھیں ایک دوسرے کی سن کر دور کیا جا سکتا ہے۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!انسان جو چاہے وہ کرنے سے قاصر ہے جبکہ اللہ جو چاہے وہ کرنے پہ قادر ہے قاصر سے امید لگانا چھوڑدو اور قادر سے...
10/02/2024

السلام علیکم!
انسان جو چاہے وہ کرنے سے قاصر ہے جبکہ اللہ جو چاہے وہ کرنے پہ قادر ہے قاصر سے امید لگانا چھوڑدو اور قادر سے رشتہ جوڑ لو دنیا و آخرت کی کامیابی اسی میں ہے۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!‏جب رشتے دین کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں۔تو پھر معاملات بھی دین والے ہوتے ہیں۔صبح بخیر!
09/02/2024

السلام علیکم!
‏جب رشتے دین کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں۔تو پھر معاملات بھی دین والے ہوتے ہیں۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!نہ کسی کی تضحیک کریں نہ ضرورت سے زیادہ تعریف، انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں، نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کر...
08/02/2024

السلام علیکم!
نہ کسی کی تضحیک کریں نہ ضرورت سے زیادہ تعریف، انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں، نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں اور نہ نفرت میں ابلیس۔
متوازن زندگی ہی اچھی لگتی ہے اس لیے میانہ روی اپنائیں اور اگر کبھی فیصلے کا موقع ملے تو اچھے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے مگر دوستی، رشتہ داری، تعلق اور محبت قائم رہنی چاہیے، الیکشن کی وجہ سے دوریا...
07/02/2024

السلام علیکم!
الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے مگر دوستی، رشتہ داری، تعلق اور محبت قائم رہنی چاہیے، الیکشن کی وجہ سے دوریاں مت بڑھائیں اخلاق اور برداشت کا مظاہرہ کریں۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!الیکشن کا وقت ہے اختلاف رکھیں دشمنی نہیں تنقید کریں بدتمیزی نہیں سیاست کریں نفرت نہیں ہر کسی کا احترام کرنا...
06/02/2024

السلام علیکم!
الیکشن کا وقت ہے اختلاف رکھیں دشمنی نہیں تنقید کریں بدتمیزی نہیں سیاست کریں نفرت نہیں ہر کسی کا احترام کرنا اچھے انسانیت اور اچھے خون کی پہچان ہے۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:روزِمحشر اِن پانچ سوالوں کا جواب دیئے بغیر ابن آدم کے قدم ہل نہ سکیں گے:1- عمر کن کام...
05/02/2024

السلام علیکم!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
روزِمحشر اِن پانچ سوالوں کا جواب دیئے بغیر ابن آدم کے قدم ہل نہ سکیں گے:
1- عمر کن کاموں میں گزاری؟
2- جوانی کیسے گزاری؟
3- مال کیسے کمایا؟
4- مال کہاں خرچ کیا؟
5- علم کے مطابق کتنا عمل کیا؟
جامع ترمذی : 2417
صبح بخیر!

السلام علیکم!انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی، جتنا اس کے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ، ...
04/02/2024

السلام علیکم!
انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی، جتنا اس کے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ، جو اس نے تنہا ہی جھیلی ہوتی ہیں۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!اپنا وہ نہیں ہوتا !! جو فارغ وقت میں تمہیں یاد کرے اپنا وہ ہوتا ہے جو مصروف ہو کر بھی تمہیں یاد کرے۔صبح بخی...
03/02/2024

السلام علیکم!
اپنا وہ نہیں ہوتا !! جو فارغ وقت میں تمہیں یاد کرے اپنا وہ ہوتا ہے جو مصروف ہو کر بھی تمہیں یاد کرے۔
صبح بخیر!

السلام علیکم!رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔تم لوگوں کو دکھ دینے سے بچو تو یہ بھی صدقہ ہے جو تم اپنے اوپر کروگےص...
02/02/2024

السلام علیکم!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
تم لوگوں کو دکھ دینے سے بچو تو یہ بھی صدقہ ہے جو تم اپنے اوپر کروگے
صحیح بخاری : ٢٥١٨
صبح بخیر!

Address

Mithankot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Rasool فیض رسول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Faiz Rasool فیض رسول:

Share