ریختہ

ریختہ ادب کا ذوق رکھنے والے دوستوں کو خوش آمدید۔
لائک اور کمنٹ کر کے اپنا باذوق ہونے کا ثبوت دیں

ﻧﮯ ﺟﺲ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ....ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﮯ........ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ.     #ریختہ
19/09/2023

ﻧﮯ ﺟﺲ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ....
ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﮯ........ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ.
#ریختہ

تمہارے باقیات سے حسن کی مٹی گوندھی گئیتمہیں سامنے بٹھا کر حوروں کے نین تراشے گئے     #ریختہ  #شعور   Everyone Groups
19/09/2023

تمہارے باقیات سے حسن کی مٹی گوندھی گئی
تمہیں سامنے بٹھا کر حوروں کے نین تراشے گئے
#ریختہ #شعور
Everyone Groups

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کرلگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی #ریختہ  #شعور    #ساغر  #جون
16/09/2023

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی
#ریختہ #شعور #ساغر #جون

آپ دیتے ہیں دلاسہ مجھے جینے کا مگر!!آپ اس کرب کی تفصیل نہیں جانتے ہیں. #ریختہ  #شعور    #جون  #ساغر
15/09/2023

آپ دیتے ہیں دلاسہ مجھے جینے کا مگر!!
آپ اس کرب کی تفصیل نہیں جانتے ہیں.
#ریختہ #شعور #جون #ساغر

اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ.......تم اہل _ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتانظروں کی...
15/09/2023

اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ.......

تم اہل _ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ..🫀
#ریختہ #شعور #جون

کیسا روشن تھا ترا نیند میں ڈوبا چہرہ جیسے ابھرا ہو کسی خواب کی گہرائی سےاحمد مشتاق   #جون  #ریختہ  #شعور
15/09/2023

کیسا روشن تھا ترا نیند میں ڈوبا چہرہ
جیسے ابھرا ہو کسی خواب کی گہرائی سے

احمد مشتاق
#جون #ریختہ #شعور

کبھی بچوں کی طرح جھلکتی ہیں نادانیاں مجھ میںکبھی اتنا سنبھلتا ہیں کے عمر کانپ جاتی ہے #ساغر  #جون  #ریختہ  #شعور  #شاعری...
12/09/2023

کبھی بچوں کی طرح جھلکتی ہیں نادانیاں مجھ میں
کبھی اتنا سنبھلتا ہیں کے عمر کانپ جاتی ہے
#ساغر #جون #ریختہ #شعور #شاعری #

 #ریختہ  #جون  #ساغر  #شعور
12/09/2023

#ریختہ #جون #ساغر #شعور

12/09/2023

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
#ساغر #جون #شاعری #ریختہ

یہاں ہر موڑ پر ہمدرد ملتے ہیںلگتا ہے تیری بستی میں اداکار بہت ہیں #ریختہ  #جون  #شاعری
12/09/2023

یہاں ہر موڑ پر ہمدرد ملتے ہیں
لگتا ہے تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
#ریختہ #جون #شاعری

12/09/2023

اپنے ہی عکس کو پانی میں کہاں تک دیکھوں

ہجر کی شام ہے کوئی تو لب جو آئے
#شعور #ریختہ #جون

06/09/2023

*لارڈ میکالے کا نظام تعلیم*

" یہ وہ شخص ہے جس نے 1835 میں ہمارا "نظام تعلیم" ترتیب دیا- اور آج تقریبا 2 صدیاں گزرنے کے بعد بھی ہم اسی نظام کا حصہ ہیں!.

2 فروری 1835 میں 'لارڈ میکالے' نے کہا:

میں نے ہندوستان کے طول و عرض میں سفر کیا ہے۔ مجھے کوئی بھی شخص بھکاری یا چور نظر نہیں آیا۔ اس ملک میں میں نے بہت دولت دیکھی ہے، لوگوں کی اخلاقی اقدار بلند ہیں اور سمجھ بوجھ اتنی اچھی ہے کہ میرے خیال میں ہم اس وقت تک اس ملک کو فتح نہیں کر سکتے جب تک کہ ہم ان کی دینی اور ثقافتی اقدار کو توڑ نہ دیں جو انکی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لیے میں یہ تجویز کرتا ہوں کہ ہم ان کا قدیم نظام تعلیم اور تہذیب تبدیل کریں۔ کیونکہ اگر ہندوستانی لوگ یہ سمجھیں کہ ہر انگریزی اور غیر ملکی شے ان کی اپنی اشیاء سے بہتر ہے تو وہ اپنا قومی وقار اور تہذیب کھو دیں گے اور حقیقتاً ویسی ہی مغلوب قوم بن جائیں گے جیسا کہ ہم انہیں بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

(جی ہاں اسی "لارڈ میکالے" نے ہمارا نظام تعلیم مرتب کیا ہے!)

1835 میں English Education Act بنایا گیا۔

'لارڈ میکالے' کا اصرار تھا کہ ہندوستانیوں کو انگریزی ادب پڑھایا جائے جبکہ خود انگریز اس زمانے میں کیمیاء، برقیات، دھات کاری اور معدنی وسائل سے متعلق تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ انگریز اچھی طرح جانتا تھا کہ سائنس اور ٹیکنولوجی پڑھانے سے ملک معاشی ترقی کی جانب گامزن ہو جاتا ہے جبکہ ادب پڑھانے سے معاشی ترقی نہیں ہوتی۔

ہمارے معاشرے میں سب سے بڑا علامہ, تعلیم دان, پروفیسر, سیاستدان, جج, وکیل, صحافی, پولیس افسر وہی ہوتا ہے جسکی انگلش زیادہ بہتر ہو پھر چاہے وہ اصل علوم و فنون کی ابجد سے ناواقف ہو! بس یہ انگلش ملک کو ترقی بھی نہیں دے رہی اور ساتھ میں ہمیں باور کروا رہی ہے کہ تم بہت پڑھے لکھے ہو!

ماننا پڑے گا لارڈ میکالنے نے ایسی چال بنائی جسے ہم 2 سو سال میں توڑنا تو اپنی جگہ سمجھ بھی نہ سکے! اسی لیے کسی مفکر نے کہا تھا کہ سب سے مشکل کام غلام کو یہ سمجھانا ہے کہ تم غلام ہو-
#شعور #نظام

Address

Mirpur
10250

Telephone

+923180752158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریختہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to ریختہ:

Share

Category