$ardar AfroZ

$ardar AfroZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from $ardar AfroZ, Art, Mirpur.

18/02/2020

*وصی شاہ:*
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
*غالب:*
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں
فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو
زمانہ بھول جاتے ہیں
*اقبال:*
زمانہ بھول جاتے ہیں
تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں
تو صدیاں بیت جاتی ہیں
*ساغر:*
صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتی ہے تو
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

05/02/2019

آج تمام لوگ یوم یکجتہی کشمیر کے بارے میں بات کر ریے ہیں آج سب لوگ کشمیر کی بات کر ریے ہیں۔ میرا ان تمام لوگوں سے سوال یے کے آج کے دن ہی تم لوگوں کو کشمیر یاد آیا یے۔ اس سے پہلے کوہی نہیں بولا کشمیر کے لیا۔ آج fb اور whatsup پر باتیں کرنے سے۔ status لگانے سے کشمیر کی یاد آتی یے ۔ ایسے لوگ ذہینی غلامی کا شکار ہیں۔
کشمیر کا ایک ہی حل خود مختار کشمیر✌✌

جامع کشمیر مظفرآباد کے طلباء پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں .جموں کشمیر سٹوڈ...
30/01/2019

جامع کشمیر مظفرآباد کے طلباء پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں .
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ

08/11/2018
06/11/2018
Beauty of cadet college pallandti
22/07/2018

Beauty of cadet college pallandti

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when $ardar AfroZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category