محفلِ ادب

محفلِ ادب Journalist | Welfare Worker | Web Developer

سعودی عرب معروف عالم دین غلام حسنین وجدانی کو سعودی عرب طائف ایئر پورٹ سے نا  معلوم وجوہات کی بنا پر مورخہ 20 اپریل کو ا...
23/04/2025

سعودی عرب
معروف عالم دین غلام حسنین وجدانی کو سعودی عرب طائف ایئر پورٹ سے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مورخہ 20 اپریل کو ایئر پورٹ حکام نے گرفتار کرلیا وه عمرے کی ادائیگی پر سعودی عرب میں موجود تھے۔جس کا اب تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ وه کس حال میں ہیں اور کہا ہیں۔ حکومت پاکستان سے مطالبہ ہیں کہ غلام حسنین کی رہائی کیلئے اقدامات اٹھائیں

18/04/2025

Sad News

پرائمری ٹیچر نے اپنے فرینڈ کی 4 سالہ بیٹی کو زیا،دتی کے بعد باتھ ٹب میں ڈ،بو کر ق-ت-ل کردیا

نجی زلزلہ پیشن گوئی ادارے کی نئی وارننگ: ترکی، یونان، میانمار، افغانستان اور پاکستان میں زلزلوں کا خدشہاسلام آباد: پرائی...
18/04/2025

نجی زلزلہ پیشن گوئی ادارے کی نئی وارننگ: ترکی، یونان، میانمار، افغانستان اور پاکستان میں زلزلوں کا خدشہ

اسلام آباد: پرائیویٹ زلزلہ پیشن گوئی ادارے "ارتھ کوئیک کوئیک نیوز اینڈ ریسرچ سینٹر (EQQN)" کے سربراہ شاہباز لغاری نے ایک نئی وارننگ جاری کی ہے جس میں انہوں نے آئندہ ہفتے کے دوران مختلف ممالک میں زلزلہ آنے کی پیش گوئی کی ہے۔

شاہباز لغاری نے "ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (APPC)" سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ادارے کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ دنوں میں میانمار میں 5.3 شدت، ترکی میں 4.8 شدت، اور یونان میں 5.0 شدت کے زلزلے آ سکتے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ EQQN کا جدید سسٹم زلزلوں کی 128 گھنٹے پہلے پیشن گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور ان کی تمام گزشتہ پیش گوئیاں درست ثابت ہو چکی ہیں۔

شاہباز لغاری نے اپنی پیش گوئی کی صداقت ثابت کرنے کے لیے 12 اپریل 2025 کو پاکستان میں آنے والے زلزلے کی مثال دی، جس کے بارے میں ان کے ادارے نے 7 اپریل 2025 کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پیشگی آگاہ کیا تھا۔

EQQN کی وارننگ کے بعد متاثرہ ممالک میں حکام کو الرٹ رہنے اور عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محفلِ ادب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share