25/09/2026
🇦🇫🤭 نیپال نے افغانستان کو اپ سیٹ کر دیا! 🇳🇵🔥
ایشیاء کی دوسری بہترین ٹیم کا دعویٰ… اور میدان میں نیپال کے ہاتھوں شکست! 😅🏏
افغانستان کو شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ نیپال اتنی آسانی سے حساب برابر کر دے گا۔
جس ٹیم کو ایشیاء کی دوسری بہترین ٹیم کہا جا رہا تھا، آج اسی کو نیپال نے ایسا اپ سیٹ دیا کہ کرکٹ شائقین بھی حیران رہ گئے۔ 👀😂
بڑے دعوے اپنی جگہ، اصل جواب تو میدان میں ملتا ہے! 🔥
🇳🇵 Nepal — What an Upset!
🇦🇫 Afghanistan — A Day to Forget!