Mirpur TV

Mirpur TV My Love My Mirpur Shani

20/05/2026

سابق وزیر صحت نثار انصر ابدالی کی صاحب زادی ڈاکٹر ثناء انصر خالق حقیقی سے جا ملیں
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

یونس پلازہ مالکان کی غفلت، پارکنگ میں کھڑی گاڑی پر سائن بورڈ گر گیامیرپور میں واقع یونس پلازہ میں مالکان کی مبینہ غفلت ک...
20/05/2026

یونس پلازہ مالکان کی غفلت، پارکنگ میں کھڑی گاڑی پر سائن بورڈ گر گیا
میرپور میں واقع یونس پلازہ میں مالکان کی مبینہ غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پلازے پر لگا بھاری سائن بورڈ اچانک نیچے گر کر پارکنگ میں کھڑی گاڑی پر آ گرا۔
ذرائع کے مطابق متاثرہ گاڑی البرکا بینک کے برانچ منیجر خرم علی ملک کی تھی، جو پلازہ کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اگر حادثہ مصروف اوقات میں پیش آتا تو بڑا سانحہ رونما ہو سکتا تھا۔ شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں کمرشل عمارتوں اور پلازوں پر نصب غیر محفوظ سائن بورڈز اور ڈھانچوں کا فوری معائنہ کیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔
متاثرہ فریق نے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

19/05/2026

MKT Palaza Mirpru

Mirpur Today
19/05/2026

Mirpur Today

18/05/2026

میاں محمد روڈ میرپور معروف کاروباری مرکز نفیس بیکرز اینڈ ریسٹورنٹ کی تیسری سٹوری کے چھت پر بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی آگ پر قابو پالیا گیا ھے ریسکیو 1122 فوری موقع پر پہنچ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ھوا البتہ تیسرے فلور پر فریزر سمیت دیگر اشیاء کا آگ کے باعث نقصان ھوا ھے

انتہائی افسوسناک خبر ممتاز عالم دین ، فاضل دیو بند علامہ مولانا عبدالشکور (کلیال ) طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی...
17/05/2026

انتہائی افسوسناک خبر
ممتاز عالم دین ، فاضل دیو بند علامہ مولانا عبدالشکور (کلیال ) طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا مرحوم نے 106 سال کی طویل عمر پائی ، تمام عمر قرآن و سنت کی تعلیمات دینے میں گزری مذہبی و سماجی حلقوں میں ان کا بھرپور عزت و احترام تھا ان کی جلائی ہوئی شمع کو ان کے عزیر و اقارب چلا رہے ہیں

پہلی بار دل سے لگا کہ ستارۂ امتیاز واقعی اپنے اصل حقدار تک پہنچا ہے ♥️
14/05/2026

پہلی بار دل سے لگا کہ ستارۂ امتیاز واقعی اپنے اصل حقدار تک پہنچا ہے ♥️

Congratulations  ❤️❤️❤️
14/05/2026

Congratulations ❤️❤️❤️

Address

Street No 3
Mirpur
10250

Telephone

+923145852798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mirpur TV:

Share