SWATBook ao Malakand

SWATBook ao Malakand Swat ao Malakand is the part of KPK pakistan most beautiful places Now swat is really such a nice place for tours.

31/03/2020

وزیر آعلی کے پی کے کا اپنا حلقہ ۔
ایک بڑے دل والے نے کرونا کا پرواہ کئے بغیر بارش میں بچے کو گاڑی میں بیٹا کر ہیٹر سے گیلے کپڑے خشک کر دیا۔ گھر میں کھانے کے لئے اللہ کے واسطے مددکی۔

پرانی سبزی منڈی کی بندش، کاروباری منڈی کے خلاف تاجر برادری نے تختہ بند منڈی کے ھق میں میدان میں اگئی، انتظامیہ سے مذاکرا...
28/08/2019

پرانی سبزی منڈی کی بندش، کاروباری منڈی کے خلاف تاجر برادری نے تختہ بند منڈی کے ھق میں میدان میں اگئی، انتظامیہ سے مذاکرات معطل، دوسری منڈی کے قیام کا مطالبہ، وزیر اعلیٰ سے مداخلت کی اپیل، گذشتہ روز سوات سبزی منڈی کے اکثریتی اڑھتیان کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم ہو ا، جس میں خطاب کرتے ہوئے، عبدالرحیم، حاجی شیر عالم اور دیگر نے کہا کہ گذشتہ چار روز سے انتظامیہ پرانی سبزی منڈی بند کردی ہے، جس سے مینگورہ شہر کے تقریباً پانچ ہزار مزدور بے روز گار ہوگئے ہیں اور ان کے گھروں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں جبکہ انتظامیہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے، اس موقع پر سوات تاجر برادری نے تختہ بند سبزی منڈی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دوسری منڈی کے قیام کا مطالبہ کی اور کہا کہ اگر انتظامیہ نے طاقت کا استعمال کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیاجائیگا اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا، اس موقع پر انتظامیہ سے مذاکرات معطل کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔

مینگورہ سوات سبزی منڈی والوں کے ساتھ ظلم یہ لوگ کر رہے ہے
26/08/2019

مینگورہ سوات سبزی منڈی والوں کے ساتھ ظلم یہ لوگ کر رہے ہے

Swat Mela
13/12/2014

Swat Mela

13/12/2014
MOsam da swat
12/05/2014

MOsam da swat

25/04/2014

Cooll mosm

In SWAT Malam jabba TRACK...LIKE  ::  SWATBook ao Malakand
17/03/2014

In SWAT Malam jabba TRACK...
LIKE :: SWATBook ao Malakand

SNOW Festival at MALAM JABBA...LIKE  :: SWATBook ao Malakand
17/03/2014

SNOW Festival at MALAM JABBA...
LIKE :: SWATBook ao Malakand

MALAKAND viweLIKE  ::  SWATBook ao Malakand
13/03/2014

MALAKAND viwe
LIKE :: SWATBook ao Malakand

Address

Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWATBook ao Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share