SWAT TV

SWAT TV پاکستان میرا جنت

30/12/2025

Malak Shah Faisal Training completed.Contact for training
Call/whatsapp

09/12/2025
10/11/2025

Mingora today.9:00 am

04/11/2025

مینگورہ میں موصلادار بارش اور دن دس بجے کا وقت۔

Pilot Fazal elahi swat
01/11/2025

Pilot Fazal elahi swat

15/08/2025

سوات بارش سیلاب بن گیا۔

15/08/2025

مینگورہ خوڑ سیلاب میں تبدیل ہوگیا۔پورا مخلہ پانی میں ڈوب گیا لوگ اطلاع ملتی ہی نکل گئے سامان ڈوب گیا۔

11/04/2025

سوات فضاگت پارک میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ۔ گزشتہ روز مینگورہ سے تعلق رکھنے والے فضل الہی پیرا گلائیڈنگ پائلٹ نے پارک کے قریب والی پہاڑی کے چوٹی سے اڑان بھری اور سوات مال سے ہوتے ہوے ونڈر ورلڈ پارک کے عقب میں لینڈنگ کی پارک میں آئے ھوے لوگوں نے اس مظاہرے کوخوب سراہا اور دلچسپی کا اظہار کیا اور مظاہرے کو دوبارہ دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ سوات ٹورزم ڈپارٹمنٹ اور ٹورزم سے منسلک دوسرے اداروں کو چاہئے کہ ایسے ٹیلنٹڈ لوگوں کی قدر کریں انکیحوصلہ افزائی کرے اور ان کے لئے راہے ہموار کرے کیونکہ اسطرح کی ایڈونچرز سپورٹس ایکٹیویٹی سے ٹورزم پروموٹ ہوتی ہے اور ٹورسٹ اٹریکٹ ہوتی ہے اور ٹورزم علاقے کی ترقی میں اھم کردار ادا کرتی ہے ۔

Address

Mingora

Telephone

03420980060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to SWAT TV:

Share

Category