A.M Khan ky duniya

A.M Khan ky duniya Entertainment and enjoyment

24/09/2023
Sache baat
07/09/2023

Sache baat

Sachi baat    
05/09/2023

Sachi baat














خدا کی قدرت بیشک وہ جو چاہے کر سکتا ہے اللّٰه ہر چیز پر قادر ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Islamic point of view   💜🔙            ...
05/09/2023

خدا کی قدرت
بیشک وہ جو چاہے کر سکتا ہے اللّٰه ہر چیز پر قادر ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Islamic point of view 💜🔙














فرنکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام tribor تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرنکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف...
31/08/2023

فرنکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام tribor تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرنکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا‼️
جس کی وجہ عورت نے کچھ یوں بیان کی
رات کے وقت جہازوں کا شور اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ میں رات کو سو نہیں سکتی، جس کی وجہ سے میری اکثر طبعیت خراب رہتی ھے
عدالت میں جج نے اُس بوڑھی عورت کی پوری بات سننے کے بعد عورت سے پوچھا کہ آپ اب کیا چاہتی ھے؟
اس شور کے عوض آپ ائرپورٹ سے کچھ معاوضہ حاصل کرنا چاہتی ہیں یا ائرپورٹ سے دور ایک عدد گھر حاصل کرنا چاہتی ھے؟
عورت نے جواب میں کچھ یوں کہا
میں یہاں اپنے ذاتی گھر میں رہتی ہوں اور عرصہ دراز سے یہاں زندگی گزار رہی ہوں، چونکہ اب میری طبعیت اس قدر شور برداشت نہیں کر سکتی، اسلئے اس مسئلے کا کوئی اور معقول حل تلاش کیا جائے
اور ساتھ یہ بتایا کہ نا تو مجھے کوئی پیسوں کی ضرورت ھے اور نا ہی میں اپنا گاؤں چھوڑ کر کہیں جانا چاہتی ہوں

اس بات سے اُس وقت کے موجودہ حکام بھی بہت پریشان ہوئے کہ اب اس مسئلے کا کیا حل ہو سکتا ھے نا تو عورت یہاں سے جانا چاہتی ھے اور نا اتنے بڑے ائرپورٹ کو کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ھے
ائرپورٹ حکام نے عورت کو اپنے کیس سے پیچھے ہٹ جانے کیلئے بےشمار فرمائش پیش کی، ائرپورٹ سے دور اعلیٰ شان گھر کی فرمائش کی اور ساتھ بڑی رقم دینے کی فرمائش بھی کی لیکن وہ بوڑھی عورت اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی تھی

آخرکار تھک کر جج نے کہا اگر ہم آپ کی نیند کے ٹائم کو مینج کر لیں، مطلب رات کا ایک مخصوص ٹائم جب آپ سو رہی ہو تب ائرپورٹ پر کوئی فلائٹ نہیں اترے گی
کیا آپ کو یہ فیصلہ منظور ھے جس سے وہ عورت مطمئین ہوگئی، اور تب سے لے کر آج تک فرنکفرٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رات 12 سے لے کر صبح 5 بجے تک کوئی فلائٹس نہیں اترتی

*یہ ھے وہ عزت وہ مقام وہ انصاف جو جرمنی اپنے عوام ٹیکس پیئر لوگوں کو دیتا ھے یہاں ہر انسان کے حقوق برابر ہیں اور ہر ایک کیلئے انصاف کا معیار یکساں ھے۔*

29/08/2023

Sary inshallah da akhtar na pas itekaf ta kene

27/08/2023

Address

Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.M Khan ky duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share