Sultan Muhammad Azam

Sultan Muhammad Azam Wild and Free 💜

06/10/2024

بے شک، سب سے خوبصورت لوگ وہ ہیں جو آپ کے دل میں وہ سکون بو دیتے ہیں جس کی آپ نے کبھی طلب بھی نہیں کی ہوتی۔ وہ آپ کے لیے ایسی مسکراہٹ بنتے ہیں جس کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے، اور آپ کی زندگی کی تلخیوں کو مٹا کر ایک خوبصورت تصویر آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔ وہ آپ میں امید کا بیج بوتے ہیں، آپ کو امن اور خوشی کا تحفہ دیتے ہیں، اور آپ کو سکھاتے ہیں کہ سچائی کہیں کھوئی نہیں ہے اور محبت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ بغیر کسی شرط یا بدلے کے دی جاتی ہے۔
آپ کا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزرے۔

بھائی یہ زرا سائیڈ اینگل سے تصویر بناؤ، کہنے کا مطلب ہے ایسے لگے کہ جیسے مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ میری تصویر بن رہی ہے ۔ای...
07/04/2024

بھائی یہ زرا سائیڈ اینگل سے تصویر بناؤ، کہنے کا مطلب ہے ایسے لگے کہ جیسے مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ میری تصویر بن رہی ہے ۔
ایک ہو موقع ہے بھائی، زرا شدت سے بنانا اوکے ۔

22/03/2024

اسلام علیکم ۔
رومی سکول سسٹم میں پلے گروپ تا ہشتم داخلہ جاری ہے۔
جس میں بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ہر ممکن حد تک بہترین ماحول دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
سکول کی فیس انتہائی مناسب ہے جس میں مزدور طبقہ افراد کے بچے بھی یہاں پر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ۔
سکول کی فیس کا 5 فیصد حصہ رومی ویلفیئر ایسوسی ایشن کو جائے گا جو کے غریب اور اہل طالب علموں کے لیے تعلیم کے حصول کو مزید آسان بنانے کے لیے استعمال ہو گا۔
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے اور غریب گھرانے کے بچوں کے لیے تعلیم کو آسان بنانے کے لیے اپنے بچوں کا داخلہ رومی سکول سسٹم میں کروائیں، جزاک اللہ۔

Do not live half a lifeand do not die a half deathIf you choose silence, then be silentWhen you speak, do so until you a...
08/01/2024

Do not live half a life
and do not die a half death
If you choose silence, then be silent
When you speak, do so until you are finished
If you accept, then express it bluntly
Do not mask it
If you refuse then be clear about it
for an ambiguous refusal is but a weak acceptance
Do not accept half a solution
Do not believe half truths
Do not dream half a dream
Do not fantasize about half hopes
Half the way will get you no where
You are a whole that exists to live a life
not half a life.
~Khalil Gibran

Sultan Muhammad Azam

“When you feel a peaceful joy, that's when you are near truth.” ― Rumi
08/10/2023

“When you feel a peaceful joy, that's when you are near truth.”
― Rumi


Address

Minchinabad

Telephone

+923324913855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Muhammad Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Sultan Muhammad Azam:

Share

Category