Mianwali zindabaad

Mianwali zindabaad This page will provide you news and entertainment. Punjab and especially Mianwali community will be focused. This page will also be beneficial for the students.

Please like and follow this page. �

07/09/2025

ربنواز ہاتھی خیل جیسے سوہر جب تک زندہ ہیں یہ معاشرہ درست سمت میں نہیں چل سکتا۔ اپنی بہن کو انصاف دو ربو۔۔۔۔

16/05/2024

Hanif Niazi

جیویں سوہنرا حنیف ♥️♥️♥️♥️♥️

21/11/2022

*منگل والا چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل۔ جہاز چوک پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔*
آج صبح منگل والا سے چھدرو جانے والی سڑک پر شیراحمد نامی شخص کو قتل کردیا گیا مقتول کا تعلق چھدرو سے تھا اور یہ قتل کےایک کیس کے سلسلہ میں تاریخ پر عدالت جارھا تھا۔جبکہ جہاز چوک پر خدمت مرکز کےساتھ کمر مشانی کے رھائشی سیف اللہ خان نامی شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا۔ فائرنگ کرنے والےکا نام توقیر پشتون بتایا جارھا ھےجو فائرنگ کرنے کےبعد آسانی سےفرار ھوگیا۔یاد رھے کہ خدمت مرکز کے بالکل سامنے جوڈیشل کمپلیکس ھے جہاں ہر وقت پولیس کی بھاری نفری موجود رہتی ھے۔

میانوالی.. محلہ کوہاٹیاں میانوالی میں فیروزنامی شخص  جو پلمبر کا کام کرتا تھا دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی ڈال کر زندگی ک...
10/02/2022

میانوالی.. محلہ کوہاٹیاں میانوالی میں فیروزنامی شخص جو پلمبر کا کام کرتا تھا دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ھسپتال منتقل کر دیا ہے

02/02/2022

ملک غلام نبی (غلام نبی میڈیکل) سٹور کی ہمشیرہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔ انکی نماز جنازہ دن دو بجے مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائے گی۔

🤣🤣
21/01/2022

🤣🤣

میانوالی سی ای او ایجوکیشن اویس احمدکا علی الصبح گورئمنٹ ہائر سکنڈری سکول داؤد خیل کا اچانک دورہ ۔(9) نو قوم کے معمار غیر حاضر جس پر سی ای او نے سخت ایکشن لے لیا اور نواۓ شرر کو بتایا کہ قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جاۓ گی ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نا لاتے ہوۓ مکمل کاروائی ہوگی ۔

19/12/2021

شبیر شاہ، محکمہ پولیس کے حق میں بول پڑے۔۔

12/12/2021

وزیراعظم پاکستان کے جلسہ میں پی ٹی آئی رکن امیر خان سوانسی کا سرگودھاپولیس کنسٹیبل محمد شعیب سلطان کو تھپڑ مارنے، کار سرکار میں مداخلت، سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالی گلوچ دینے پر ڈی پی او میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک نے نوٹس لیکر ڈی ایس پی صدرِ کو انکوائری کرکے رپورٹ طلب کی تھی
ڈی پی او میانوالی نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں امیر خان سوانسی پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ تھانہ سٹی میں درج کردیا گیا ہے۔
ترجمان میانوالی پولیس

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali zindabaad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mianwali zindabaad:

Share