All Pakistan Culture

All Pakistan Culture انشاء اللہ گوادر سے کشمیر تک ہر رنگ ہمارے سنگ 💗
پختون،پنجابی،سندھی،بلوچ اور کشمیری سب ایک ہیں🇵🇰

ماموں کانجن: (ویب ڈیسک) ایسا انوکھا اور مثالی گاؤں جہاں کے لوگوں نے ہر فیصلے کا اختیار امام مسجد کو دے دیا ہے۔پاکستان کے...
29/10/2023

ماموں کانجن: (ویب ڈیسک) ایسا انوکھا اور مثالی گاؤں جہاں کے لوگوں نے ہر فیصلے کا اختیار امام مسجد کو دے دیا ہے۔

پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ماموں کانجن کا ایک نواحی گاؤں 493 گ ب میں گزشتہ سات سال سے کسی دکان پر سگریٹ تک فروخت نہیں ہوتے، تمام گاؤں والے امام مسجد کی بات مانتے ہیں اور انہی کے کہنے پر یہاں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے۔

گاؤں کے تمام بوڑھے لوگوں کو اپنے اپنے گھروں میں حقہ پینے کی اجازت دی گئی ہے۔

امام مسجد مولانا محمد امین کے کہنے پر کسی کو شادی بیاہ یا دیگر خوشی کے مواقع پر ڈھول، گانے بجانے اور آتش بازی کی بھی اجازت نہیں ہے۔

گاؤں والے جب اپنے بچوں کی شادی کسی دوسرے شہر کرتے ہیں تو پہلے ان کو مذکورہ رسومات نہ کرنے بارے آگاہ کر دیا جاتا ہے، گاؤں میں ٹی ایم اے کے خاکروب نہیں ہیں اور گاؤں کے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہلال ویلفیئر سوسائٹی کے نام سے تنظیم بنا رکھی ہے جو تمام سماجی و فلاحی کام بخوبی انجام دے رہی ہے۔

لڑائی جھگڑے کے تمام معاملات گاؤں کی مسجد میں بیٹھ کر حل کئے جاتے ہیں، یہ گاؤں صفائی کے حوالے سے فیصل آباد کا مثالی گاؤں اور صفائی پر انعام بھی حاصل کر چکا ہے۔

10 ہزارسے زائد کی آبادی کے گاؤں میں صرف ایک مرکزی مسجد ہے، اس مسجد میں تمام لوگ نماز جمعہ اور عیدین کی نمازیں پڑھتے ہیں، باقی نمازیں گاؤں کی دوسری مساجد میں جو گاؤں والوں کے نزدیک ترین ہوتی ہیں وہاں پڑھتے ہیں لیکن ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں اذان صرف مرکزی مسجد میں دی جاتی ہے۔

یہ اذان تمام مساجد کے لاؤڈ سپیکر سے سنائی دیتی ہے، اس گاؤں کے لوگ امام مسجد کی باتوں پر عمل کرتے ہیں،

 خیبر پختونخوا ضلع لکی مروت گاؤں زنگی خیل سے ایک پٹھان دوست عبداللہ خان نے اپنے گاؤں کی بارش کی تصویر بھیجی ہے ماشاءاللہ...
14/10/2023



خیبر پختونخوا ضلع لکی مروت گاؤں زنگی خیل سے ایک پٹھان دوست عبداللہ خان نے اپنے گاؤں کی بارش کی تصویر بھیجی ہے ماشاءاللہ اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین

اس کے علاؤہ کہاں کہاں بارش ہوئی ہے ؟؟؟

ابھی آپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن 👇👇👇 کے ذریعے ہمیں اپنے علاقے کی ثقافت اور مشہور چیزوں کی تصاویر بھیجیں انشاللہ ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپ اور آپکے علاقہ کی نمائش کریں گے

14/10/2023

آپ کے ضلع کی کونسی چیز مشہور ہے ؟؟
اور آپکا تعلق پاکستان کے کس ضلع سے ہے ؟

  ٰ #تعارفیہ مسجد شیخ آباد غربی میں بالکل روڈ کے کنارے پر واقع ہے ۔حضرت شیخ موسیٰ ایک کامل ولی اللہ کا نام ہے جن کا تعلق...
23/06/2023



ٰ

#تعارف

یہ مسجد شیخ آباد غربی میں بالکل روڈ کے کنارے پر واقع ہے ۔حضرت شیخ موسیٰ ایک کامل ولی اللہ کا نام ہے جن کا تعلق شیخ قوم سے تھا ان کا مزار پر انوار درہ تنگ میں واقع ہے ان کی اولاد تحصیل عیسیٰ خیل میں موجود ہے زیادہ تر ان کی اولاد شیخ آباد میں آباد ہیں۔
یہ مسجد انہیں ولی کامل کے نام سے جانی جاتی ہے ۔
Follow
All Pakistan Culture

 پیارے بھائی   نے اپنی جنت جیسی سرزمین گاؤں  #عیدک تحصیل  #میرلی ضلع   سے یہ تصویریں بھیجی ہیں ماشاءاللہہم آپ کے مشکور ہ...
07/05/2023


پیارے بھائی نے اپنی جنت جیسی سرزمین گاؤں #عیدک تحصیل #میرلی ضلع سے یہ تصویریں بھیجی ہیں ماشاءاللہ
ہم آپ کے مشکور ہیں

ابھی آپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کے ذریعے ہمیں اپنے علاقے کی خوبصورتی پر مبنی تصاویر بھیجیں انشاللہ ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپکی اور آپکے علاقہ کی نمائش کریں گے

ساحل پشتینعلاقے کا نام ہے جنوبی وزیرستان شکائ
04/05/2023

ساحل پشتین
علاقے کا نام ہے جنوبی وزیرستان شکائ

 شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا سے اراد اللہ بھائی نے یہ تصویریں بھیجی ہیں ماشاءاللہآپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کے ذر...
04/05/2023


شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا سے اراد اللہ بھائی نے یہ تصویریں بھیجی ہیں ماشاءاللہ
آپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کے ذریعے ہمیں اپنے علاقے کی خوبصورتی پر مبنی تصاویر بھیجیں انشاللہ ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپکی اور آپکے علاقہ کی نمائش کریں

بھولی آپکی زبان میں اس ڈش کو کیا کہتے ہیں #گاؤں میں جب گائے یا بھینس بچہ دے دیتی ہے تو پہلے تین دن تک اس کا دودھ عام است...
02/05/2023

بھولی
آپکی زبان میں اس ڈش کو کیا کہتے ہیں
#گاؤں میں جب گائے یا بھینس بچہ دے دیتی ہے تو پہلے تین دن تک اس کا دودھ عام استعمال میں لانے کی بجائے اس سے ایک تیار کی جاتی ہے جس کو اردو اور پنجابی میں #بولی کہا جاتا ہے .
اس دودھ میں آٹا،چاول،سویاں یا سوجی ڈال کر آپ مختلف طریقوں سے بولی بنا سکتے ہیں۔
جس گھر میں گائے یا بھینس بچہ دے دیتی ہے اس گھر میں خوشی کا سماں ہوتا ہے اس گھر میں محلہ کے بچے اکھٹے ہو جاتے ہیں۔
گاؤں کی روایات کے مطابق تمام بچوں میں بولی تقسیم کی جاتی ہے
آپ اس بولی میں ڈرائی فروٹ یا پستہ ڈال کر اس کو مزید لذیذ بنا سکتے ہیں ۔
افسوس اس بات کی ہے کہ ہماری اور روایات کی طرح آہستہ آہستہ یہ روایات بھی زمانہ کی جدت کی نظر ہورہی ہے
سائینس ترقی کرہی ہے،بچے موبائل تک محدود ہوگئے ہیں برسات و بہار میں گھروں سے کوئی نہیں نکلتا المختصر دنیا ترقی کر چکی ہے مگر ہمارے اسلاف کے کلچر اور عظیم روایات کو نقصان پہنچ چکا ہے

آئیں اور پاکستان کا کلچر بچانے میں ہمارا ساتھ دیں
Please like and follow our page and
Share the post

 .بھائی نوید احسن وزیر نے اپنے علاقہ سے تصویر سینڈ کی ہے ماشاللہآپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کے ذریعے ہمیں اپنے علاق...
02/05/2023

.
بھائی نوید احسن وزیر نے اپنے علاقہ سے تصویر سینڈ کی ہے ماشاللہ
آپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کے ذریعے ہمیں اپنے علاقے کی خوبصورتی پر مبنی تصاویر بھیجیں انشاللہ ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپکی اور آپکے علاقہ کی نمائش کریں گے

اے وقت ٹہر جا ذرا 😊😊   اگر چہ 2006 سے پہلے بجلی اور پیٹر والی چکی ہمارے گاؤں میں آچکی تھی مگر گاؤں والوں کو اس چکی سے بے...
28/04/2023

اے وقت ٹہر جا ذرا 😊😊


اگر چہ 2006 سے پہلے بجلی اور پیٹر والی چکی ہمارے گاؤں میں آچکی تھی مگر گاؤں والوں کو اس چکی سے بے پناہی محبت تھی اسی بہانے عورتوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اظہار خیال کرنے کا بہترین موقع مل جاتا تھا🥀
یہ چکی ہر گھر میں نہ ہوتی تھی بلکہ پورے محلہ یا دو محلوں میں ایک ہوتی تھی
چکی والے گھر کافی رش ہوتا تھا
صبح گاؤں میں جب عورتیں گھر کا کام کاج کر لیتی تھیں تو اپنے گندم کے دانے کے کر چکی والے گھر میں چکی جاتی تھیں ہر عورت اپنی باری کا انتظار کرتی تھی بطور عوض چکی والے گھر کو ایک مخصوص برتن کے مطابق گندم کے دانے دئے جاتے تھے۔
آپکے علاقہ میں کب تک یہ چکی چلتی رہی ہے؟؟؟؟
اور کیا آپکو یاد ہے وہ وقت ؟؟؟؟
چکی کی مزید تصویریں دیکھنے کے لیے کمنٹس چیک کریں

آئیں اور پاکستان کا کلچر بچانے میں ہمارا ساتھ دیں
Please like and follow our page and
Share the post

 علاقہ سلمون شریف ضلع خوشاب پنجاب سے بھائی ثناء اللہ نے یہ تصویریں بھیجی ہیں ماشاءاللہآپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن ک...
27/04/2023


علاقہ سلمون شریف ضلع خوشاب پنجاب سے بھائی ثناء اللہ نے یہ تصویریں بھیجی ہیں ماشاءاللہ

آپ بھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کے ذریعے ہمیں اپنے علاقے کی خوبصورتی پر مبنی تصاویر بھیجیں انشاللہ ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپکی اور آپکے علاقہ کی نمائش کریں گے

Address

ISAKHEL
Mianwali

Telephone

+923117305565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to All Pakistan Culture:

Share