Roman Abid Official

Roman Abid Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roman Abid Official, Arts and entertainment, Mianwali.

08/10/2022
سود حرام ھے*سود حرام ہےسود لینے اور دینے والے اللہ اور رسول سے اللعلان جنگ کر رہیےہیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سو...
04/07/2022

سود حرام ھے*سود حرام ہے
سود لینے اور دینے والے اللہ اور رسول سے اللعلان جنگ کر رہیےہیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سود کے خلاف مہم میں شامل ہوں۔ سود کے خلاف آگاہی پھیلانے میں اپنا دینی فریضہ ادا کریں۔ کیا پتہ کہ آپ کی کاوش کو اللہ تعالی شرفِ قبولیت عطا فرمائیں اور حکومت اور ریاستی ادارے اللہ اور رسول کے خلاف جنگ ختم کردیں اور اس ملک کو سودی نظام سے نجات مل جائے۔ یقین جانئیے خلوص، لگن اور تسلسل کے ساتھ کی گئی محنت روز محشر بھی آپ کیلئے خیر اور نجات کا باعث بنے گی۔ ان شاء اللہ۔
بقولِ شاعر
یہ گھڑی محشر کی ھے تو عرصہِ محشر میں ھے
پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ھے
اس کلپ کو اتنا شیئر کریں کہ ہر پاکستانی تک پہنچ جائے۔ جزاکم الہ

01/06/2022

Imported butyfull cats

23/05/2022موسم گرما میں گڑ کا بنا ہوا شربت ٹھنڈا مشروب ہے۔گرمی،یرقان میں بے حد مفید ہے۔صبح سویرے گڑ کا شربت پینا تمام دن...
23/05/2022

23/05/2022
موسم گرما میں گڑ کا بنا ہوا شربت ٹھنڈا مشروب ہے۔گرمی،یرقان میں بے حد مفید ہے۔صبح سویرے گڑ کا شربت پینا تمام دن دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھتا ہے۔کئی گھرانوں میں باجرے کی روٹی پکا کر گڑ اور خالص دیسی گھی سے چوری بنائی جاتی ہے جو لذت و قوت فراہم کرتی ہے۔اکثر بزرگ شکر میں خالص گرم گھی ڈال کر روٹی کھاتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں۔
مصنوعی میٹھے کی بجائے گڑ کا استعمال فائدہ مند ہے

پرانے گھرانوں میں گڑ سے بنا حریرہ بنا کر زچہ کو دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ زچگی کے امراض سے محفوظ رہتی ہے۔
دوران زچگی جو خواتین بچے کو اپنا دودھ پلا رہی ہوں وہ گڑ 5 گرام،زیرہ سفید 5 گرام،صبح و شام گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔دودھ کی کمی دور ہو گی
دھند اور سموگ کے دنوں میں گڑ کا قہوہ پی کر گھر سے نکلنا امراض سے محفوظ رکھتا ہے
جہاں پر پولن الرجی روئی بننے کا کام یا دھول مٹی زیادہ اُڑتی ہو اور جس شخص کو بھی ان سے الرجی ہو جاتی ہو۔وہ گڑ میں ادرک ملا کر قہوہ بنا کر پئے امراض الرجی سے محفوظ رہنے کے علاوہ اگر وہ الرجی کا مریض ہے تو صحت مند ہو گا۔گڑ بعد غذا کھانا ہاضم کرتا ہے۔ہمیں اب فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم کب تک مصنوعی اشیاء کھا کھا کر بیماریاں مول لیتے رہیں گے=
In summer, gur syrup is a cold drink. It is very useful in hot and jaundice. It is made from steam which provides pleasure and strength. Most of the elders eat pure bread by adding pure ghee in sugar and stay healthy.
It is better to use gar instead of artificial sweetener

In the old families, it is given to the mother by making a harira made of gar, due to which she is protected from maternal diseases.
Women who are breastfeeding during pregnancy should use 5 grams of ghar, 5 grams of white cumin with warm milk in the morning and evening. The shortage of milk will go away.
Getting out of the house after drinking Garh coffee in foggy and smog days protects against diseases
Where pollen allergy is caused by cotton wool or dust mites and any person who is allergic to them. He mixed ginger in the gar and made coffee and drank it. Will be healthy

Address

Mianwali

Telephone

+923465796113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roman Abid Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share