Apna baigo khel group

Apna baigo khel group بیگوخیل نیازی ❤️

16/06/2025

امان اللہ خان بیگوخیل نے ٹیلر کا کام شروع کردیا ہے اگر کسی نے کپڑے سلائی کرانے ہوں تو اس نمبر پر رابط کرے

موبائل نمبر : 03087872752

❤️🎈Shadi Mubarak Ho  ❤❤مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاریصدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری   بھائی احتشام خان اور مزمل خان بیگوخیل ...
14/04/2025

❤️🎈Shadi Mubarak Ho ❤❤
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری
صدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری

بھائی احتشام خان اور مزمل خان بیگوخیل کو
،زندگی کا نیا سفر بہت بہت مبارک ہو..
ہمیشہ خوش رہو ❣️❣️
اللّٰہ پاک دونوں کو زندگی کے اس نئے سفر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

❣ ❣
❣ اللہ پاک سلامت رکھے آمین🤲

30/03/2025

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری دس دنو ں کااعتکاف کیاکرتے تھے، یہاں تک کہ اللہ نے آپ کووفات دے دی۔
آج ان دونوں مدثر خان اور ڈاکٹرقدیر خان بیگوخیل نے مسلسل دوسری مرتبہ اعتکاف مکمل کیا جو کہ یہ سعادت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے شاید ان دونوں کی وجہ سے اگلی مرتبہ دوسرے نوجوانوں میں بھی اس عبادت کا جزبہ پیدا ہو اللّٰہ پاک ان کا اعتکاف اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں آخری دم تک دین پر ثابت قدم فرمائے آمین ثم آمین 🤲
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ہم سب کا خاتمہ دین اسلام اور کلمہ حق پر فرمائے آمین ثم آمین 🤲

حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😘 کا فرمان ہے کہ "بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"الحمدللہ رب ال...
16/01/2025

حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😘 کا فرمان ہے کہ
"بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
الحمدللہ رب العالمین ❤️😍
آج ہمارے پڑوسی گاؤں مدی خیلانوالا کے لیے ایک عظیم دن ہے کیونکہ آج ہمیں ایک اس کتاب کا حافظ مل گیا جس کے بارے میں اللّٰہ پاک کا فرمان ہے
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ(9)
ترجمہ: کنزالایمان
بےشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بےشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں
اس عظیم اور مقدس کام کو انجام دینے والے کا نام ہے مدثر خان ہےجو کہ اب حافظ مدثر خان بن گئے ہیں.انکے والد کا نام انور خان ہے جوکہ تصویر میں اسکے ساتھ موجود ہے کوئی شک نہیں کہ یہ کارنامہ انکے والدین کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں اور انکے لیے یہ قابلِ فخر ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا اللّٰہ پاک سلامت رکھے انکے والدین کو اور ہمارے پیارے حافظ مدثر خان کو آمین ثم آمین 🤲
اللّٰہ پاک سب کو اس مقدس فریضہ انجام دینے کی توفیق دے آمین ثم آمین 🤲

14/01/2025

حق چار یار 🥀🌹🤗😘
حضرت ابوبکر صدیق ؛ حضرت عمر فاروق ؛ حضرت عثمان غنی؛ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ❤️🤗

حافظ قرآن کی شان :تم میں بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھاۓمفہومِ حدیث : حافظِ قرآن کےوالدین کو قیام...
24/12/2024

حافظ قرآن کی شان :
تم میں بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھاۓ
مفہومِ حدیث : حافظِ قرآن کےوالدین کو قیامت کےدن ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی چمک سورج کی روشنی سے بھی زیادہ ہو گی۔
الکتاب:سنن ابي داود ۱۴۵۳
جب والدین کو یہ اعزاز دیاجائے گا تو خود حافظِ قرآن کی کیا شان ہوگی

آج کی پوسٹ میرے گاؤں بیگوخیلانوالا کے حفاظ کرام کے نام یہ ہمارے گاؤں کے لیے بہت بڑے فخر کی بات ہے کہ ہمارے گاؤں میں بھی حافظ ہیں جوکہ بہت مشکل کام ہے لیکن ان لڑکوں نے کر دکھایا اللّٰہ پاک ان سب کو یہ قرآن کریم جیسی عظیم فضلیت کو آگے پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
پہلے پہل تو اس طرف کم دھیان تھا بہت کم لوگ تھے جو اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کراتے لیکن اب یہ شوق بڑھ چکا ہے کہتے ہیں کہ آگ لگانے کیلئے ایک چھوٹی سی چنگاری کی ضرورت ہوتی ہے اب یہ چنگاری لگ چکی ہے اور یہ چنگاری انہی لڑکوں سے ہی شروع ہوئی جو حافظ ہو چکے ہیں اور یہ کریڈٹ انکے والدین کو جاتا ہے اور خاص کر اس والد کو جاتا ہے جس نے یہ مقدس کام کیلئے سب سے پہلے اپنا بیٹا مدرسے بھیجا دعا ہے کہ یہ چنگاری کبھی نہ بجھے اللّٰہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ محمد نواز خان نیازی آج مورخہ 30ـ11ـ2024 کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ...
30/11/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمد نواز خان نیازی آج مورخہ 30ـ11ـ2024 کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 🤲
آج بیگوخیلانوالا کیلئے ایک دکھ کا دن ہے🥺😭 اس دکھ میں تمام گاؤں والےانکے گھر والوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللّٰہ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
محمد نواز خان کافی عرصہ سے شوگر کی بیماری میں مبتلا تھے بہت ہی اچھی شخصیت کے مالک تھے آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ رہوگے ایصال ثواب کے لئے درود شریف اور قل شریف کا ورد ضرور کیجئے گا
انکی نمازہ جنازہ 3 بجے بیگوخیلانوالا قبرستان میں ادا کی جائے گی

2nd part
26/11/2024

2nd part

بیگوخیلانوالا کے خوبصورت لوگوں کی کچھ خوبصورت یادیں اللّٰہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲1st part
26/11/2024

بیگوخیلانوالا کے خوبصورت لوگوں کی کچھ خوبصورت یادیں اللّٰہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
1st part

اسلام علیکم آج کی پوسٹ ایک پردیسی کے نام آج ہمارے گاؤں بیگوخیلانوالا سے ایک اور بندہ روزی کی خاطر پردیس روانہ ہو گیا اس ...
24/09/2024

اسلام علیکم
آج کی پوسٹ ایک پردیسی کے نام آج ہمارے گاؤں بیگوخیلانوالا سے ایک اور بندہ روزی کی خاطر پردیس روانہ ہو گیا اس پردیسی کا نام ندیم اقبال s/o اقبال بیگوخیل ہے جو ہم سے دور چلا گیاـ گھر سے دوری اور ماں باپ کی جدائی ایک بہت بڑا صدمہ ہوتا ہےایک پردیسی کیلئے لیکن اسی گھر کی زمہ داریاں اور ماں باپ کو وہ صلہ دینے کے لیے جس کی خاطر انہوں نے ہمیں پال پوس کے بڑا کیا ہوتا ہے گھر سے دور روزی روٹی کمانے کے لیے جانا ہی پڑتا ہےـ یہ گھر سے دور روزی کے لیے نکلنا بھی ایک جہاد ہے
اللّٰہ پاک ندیم بھائی کی مدد فرمائے اور اسے کامیابی دے
اللّٰہ پاک سب پردیسیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲

حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😘 کا فرمان ہے کہ "بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"الحمدللہ رب ال...
18/09/2024

حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 😘 کا فرمان ہے کہ
"بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
الحمدللہ رب العالمین ❤️😍
آج ہمارے گاؤں خان بیگ خیلانوالا کے لیے ایک عظیم دن ہے کیونکہ آج ہمیں ایک اس کتاب کا حافظ مل گیا جس کے بارے میں اللّٰہ پاک کا فرمان ہے
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ(9)
ترجمہ: کنزالایمان
بےشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بےشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں
اس عظیم اور مقدس کام کو انجام دینے والے کا نام ہے فرحان عبداللہ جو کہ اب حافظ فرحان عبداللہ بن گئے ہیں.انکے والد کا نام امان اللہ ہے جوکہ تصویر میں اسکے ساتھ موجود ہے کوئی شک نہیں کہ یہ کارنامہ انکے والدین کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں اور انکے لیے یہ قابلِ فخر ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا اللّٰہ پاک سلامت رکھے انکے والدین کو اور ہمارے پیارے حافظ فرحان عبداللہ کو آمین ثم آمین 🤲
اللّٰہ پاک سب کو اس مقدس فریضہ انجام دینے کی توفیق دے آمین ثم آمین 🤲

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna baigo khel group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category